نتائج تلاش

  1. زینب

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    نہیں آسکتا میں‌نے ووٹ‌نہیں دیا وت آئے گا کیسے
  2. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    :grin: موڈ تو مجھے یاد ہی نہیں کب آخری بار سیٹ‌کیا تھا کبھی خٰال ہی نہیں‌آیا بدلنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے اچھے کمنیٹس کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہے سب کے خیال میں‌میں‌مّعصوم ہوں‌جبکہ ۔۔۔۔۔۔۔عمار سن لے تم ہی مجھے خبیث کہتے ہو نا اب کتنے لوگوں‌نے گواہی دی میری مصومیت کی:hatoff::grin::grin::grin:
  3. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    توبہ پورا پوسٹ مارٹم کر مارا:grin:
  4. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    بچپن ت وباقی ہے سچی مچی:grin: ہاہاہاہ اتنا ڈرتے کیوں ہو میرے موڈ سے میں‌کوئی خطر ناک قسم کی تھوڑی ہوں:grin:
  5. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    مغل بھائی مغل بھائی 18 اور 23 کو اکٹھا کر کے دیکھیئں:grin:
  6. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    ویسے میں نے پتا نہیں کب موڈ تبدیل کیا تھا پھر کرنا کبھی خٰال ہی نہیں رہا:mrgreen: شکریہ اتنے اچھے کمنٹس کا:hatoff: تو اور کیا موموں ممانی اور دادی پتا نہیں کس کس کو چاند پے لا بٹھایا اپ نے اب میں‌کہاں بیٹھوں گی بھلا:grin:
  7. زینب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    تم گھاس بھی کھاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو جب تم یہاں‌اؤ گے تو مجھے دعوت کے لیے خرچہ نہیں کرنا پڑے گا:grin:
  8. زینب

    تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

    سب سے پہلے خوش آمدید۔۔ پیغام مل گیا ہے آپ اپنے سیارے کا نام بتا دیں‌تک اپ کے چاند پے اترنے کے احکامات میں جاری کروں ۔۔۔یہاں پلاٹ بہت مہنگے ہیں رینٹ‌پے لے کے رہیں خریدنے کا مت سوچیں ویسے بھی میرا کوئی ارادہ نہیں ہے پلاٹس بیچنے کا/////گپ شپ ارے کیوں نہیں ہم بھی کب سے کسییییی زیروح کو ترس رہے...
  9. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    ملکہ۔مین۔میں ملکہ نہیں صحراوں کی رانی ہوں:grin:
  10. زینب

    آئیں غبارے اڑائیں

    نا بس اب میں نہیں مانتی
  11. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    چلو اپ تدوین والے کا پھر سے جواب عنایت کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    ارے یہ شیخ رشید کہاں سے آگیا یہاں
  13. زینب

    آئیں غبارے اڑائیں

    سب کے سب ہیں جھلے ہو گئے سسٹر۔۔کہ میں معصوم ہوں جبکہ میں تو ایک نمبر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں:grin:
  14. زینب

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    اجازت ہے بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہماری وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ والی لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی
  15. زینب

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    جی دیکھ چکی ہوں:( ارے خود دین نا اپنے سوال کا جواب شمشاد بھائی کیوں دیں گے بھلا
  16. زینب

    آئیں غبارے اڑائیں

    ہایئں کن سا فاروقی کا جملہ سسٹر۔لگتا ہے میرے خلاف بغاوت ہونے والی ہے
  17. زینب

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    [/COLOR] اس کو سمجھایئں نا یہ ہوتا کیا ہ۔۔۔۔۔۔وہ تو شمشاد بھائی کہتےہیں مجھے کیا پتا جی:grin:
  18. زینب

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    زینب کا ہی ہی ہی ہی
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اوہ نہیں جی یہ خود وڈے تھانیدار ہین نا
Top