ویسے تقریباؔ سبھی کے خیال میں میرے اوتار سے معصومیت اور میرا رومینٹک مزاج ہونا ظاہر ہوتا ہے۔۔۔۔۔جب ا تنے سارے لوگوں کا خیال ہے تو ٹھیک ہی ہو گا۔۔;(۔۔۔۔۔۔۔ویسے ایک دو پیغامات سے ایسالگا جیسے مجھ سے کوئی فراڈکر کے نس بھج گیا ہے۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا تفصیلی جواب کل انشاللہ آ کے دوںگی
جی جی تو اپ نے سوچا کیوں نا زینب کو ہی بنا دیا جائے ویسے آپ کی اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں بقول شمشاد بھائی میری قربانی ہو ہی نہیں سکتی ابھی میری عقل داڑھ نہیں نکلی