تمہیں پتا ہے میں نے اپنا مقام چاند کیون رکھا۔۔۔۔کیوں کہ چاند کو دور دور سے ہر کو دیکھتا ہے اس پے جانے کے خواب دیکھتا ہے پر چاند تک پہنچ بس چند ہی پائے ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی سر جی ہو گئی اوپن ۔۔۔۔۔۔صبح سے بلاک کا میسج آرہا تھا پتا نہیں کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔اگر میری صبح پھر سے غیر حاضری ہوئی تو سمجھیے گا پھر سے بلاک کا میسج آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا جی وہی پوچھنے آئی ہوں کہ ایسا کیا پنگا کر لیا محفل والوں نے یو ائے ای والوں سے جو بین ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بتانے آئی تھی کہ اپ سے میں انتہائی ناراض ہوں
میرے تو رنگٹے کھڑے ہو گئے پڑھتے ہوئے مجھے لگا کہ اگر مین آنکھیں جھپکوں گی تو آنسو گر پڑیں گے۔۔اظہر بھائی اپ کو بہت بہت مبارک کو بھابی کی نئی زندگی اللہ اپ پے ہمیشہ اپنا خاص کرم رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تردید بھی آگئی ثابت بھی ہو گیا کہ کوئی سروئے بھی نہیں ہوا پھر بھی ایم کی ایم مستقل جھوٹ بولے جا رہی ہے ابھی تک ایم کیو ایم کی وئب سائٹ پے موجود ہے اور چورن والے بھائی کارکنوں کو مبارکیں دیتے پھر رہے ہیں حد ہو گئی بے شرمی کی بھی
دستخط اور اوتار کی کوئی خاص تو کیا عام سی بھی وجہ نہین ہے بس جو شعر پسند آئے میں رکھ لیتی ہوں اوتار میں موجود ٹیڈی میرا اپنا ہے مجھے سافٹ ٹوائے پسند ہیں بہت ایسے کئی کھلونے میرے کمرے میں موجود ہین گاڑی تو بھری پڑی ہے ۔۔مقام چاند بس یونہی رکھا تھا جب یہاں نک بنایا تو رکھ ۔کچھ دوستوں نے میرے شعر...
ہاہاہا جہانزیب میں نے خود بھی کبھی نہین سوچا اس بارے میں اپ اتنا پوسٹ مارٹم ہوا تو لاگا کہ یہ سب ہے مجھ میں یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستخط تو میرے اکثر تبدیل ہوتے رہتے ہیں خیر کرنے دیں پوسٹ مارٹم سب کو خیر ہے