نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    روز ہوتا ہے۔ کبھی کبھی برداشت سے باہر ہو جاتا ہے بس!

    روز ہوتا ہے۔ کبھی کبھی برداشت سے باہر ہو جاتا ہے بس!
  2. راحیل فاروق

    بیوقوف شوہر کی پچاس نشانیاں

    بیویوں کو ٹھیک کرنے سے ناامیدی ہو گئی ہے شاید۔ تبھی ڈانگ لے کے مردوں کے سر ہو گئے ہیں! :):):)
  3. راحیل فاروق

    مساوی حقوق کی علم بردار خواتین کے ساتھ مردوں کا سا برتاؤ کیا جائے تو انھیں تہذیب یاد آ جاتی ہے۔...

    مساوی حقوق کی علم بردار خواتین کے ساتھ مردوں کا سا برتاؤ کیا جائے تو انھیں تہذیب یاد آ جاتی ہے۔ دقیانوسی تہذیب! P:
  4. راحیل فاروق

    بہت شکریہ، آپا۔ :)

    بہت شکریہ، آپا۔ :)
  5. راحیل فاروق

    اور ہاں، دعائیں میرے لیے سچ مچ کیا کریں۔ بڑی ضرورت ہے۔ جب بھی اللہ سے بات ہو، ہماری سفارش کر دیا...

    اور ہاں، دعائیں میرے لیے سچ مچ کیا کریں۔ بڑی ضرورت ہے۔ جب بھی اللہ سے بات ہو، ہماری سفارش کر دیا کریں۔ ضرور!
  6. راحیل فاروق

    چھوٹی آپا، زندگی آسان تو نہیں نا؟ کبھی کبھی سچ میں جی چاہتا ہے کہ اکیلے ہو جائیں۔ جانتے ہیں کہ...

    چھوٹی آپا، زندگی آسان تو نہیں نا؟ کبھی کبھی سچ میں جی چاہتا ہے کہ اکیلے ہو جائیں۔ جانتے ہیں کہ یہی امتحان ہے۔ مگر ہر نالائق طالبِ علم چاہتا ہے کہ کمرۂَ امتحان سے بھاگ نکلے۔ بعد میں جو ہو سو ہو۔ :)
  7. راحیل فاروق

    دعائیں دیا کریں مجھے۔ مشورے قابلَ عمل نہیں ہیں آپ کے۔ D:

    دعائیں دیا کریں مجھے۔ مشورے قابلَ عمل نہیں ہیں آپ کے۔ D:
  8. راحیل فاروق

    کیا کرنا آ کے، آپا؟ :)

    کیا کرنا آ کے، آپا؟ :)
  9. راحیل فاروق

    رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو!

    رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو!
  10. راحیل فاروق

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    بہت خوب، نوید بھائی۔ اصلاح کی ضرورت معلوم نہیں ہوتی۔ :applause::applause::applause: اب زبردست ہے۔ اس سلسلے میں ایک قاعدہ یاد رکھیے۔ فارسی یا عربی الاصل الفاظ کا ایک بھی حرف آپ نہیں گرا سکتے سوائے دو صورتوں کے: ۱۔ اگر ان کے آخر میں ہائے مختفی ہو۔ مثلاً فارسی کے الفاظ راستہ، دیدہ، خفتہ، سادہ...
  11. راحیل فاروق

    دن سلیقے سے اُگا رات ٹھکانے سے رہی (ندا فاضلی)

    جی نہیں۔ یہ غزل رمل مثمن مخبون محذوف/محذوف مقطوع میں ہے جس کا وزن "فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فَعِلُن/فعلن" ہے۔ ذیل کا مصرع وزن سے ساقط ہے: اور یہ بھی: اس دوسرے مصرع میں تو صرف "ہی" زائد ہے جو قیاس کیا جا سکتا ہے کہ ٹائپو ہو گا۔ مگر پہلے مصرع میں جس کا ذکر فاخر رضا صاحب نے کیا ہے، غالباً فرصت کا...
  12. راحیل فاروق

    سمجھا نہیں، چوہدری صاحب!

    سمجھا نہیں، چوہدری صاحب!
  13. راحیل فاروق

    مفتَعِلن فاعلاتُ مفتَعِلن فِع برائے اصلاح

    آداب، فیضان بھائی۔ ناچیز کی معروضات حسبِ حکم پیش ہیں۔ ممکنہ کوتاہیوں پر پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ فیضان بھائی، منطقی غلطی تو آپ کے استدلال میں یہ ہے کہ کسی بحر میں چند ایک غزلیں مل جانے سے اسے مستعمل نہیں قرار دیا جا سکتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ بحر واقعی قدما کے استعمال میں رہی ہے مگر غالبؔ کے بعد...
  14. راحیل فاروق

    وقت بیتا محبت پرانی ہوئی

    بہت بہت شکریہ،پیارے لوگو۔ :in-love::in-love::in-love: --- عشق کی بات بیسوا جانیں ہم بہو بیٹیاں یہ کیا جانیں؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: --- بندہ پرور، شاعر دست بستہ عرض کرتا ہے کہ میرا دل یونہی میری جان کا دشمن نہیں ہو گیا۔ اس کا ہو نہ ہو کوئی سبب ہے یعنی کافر نے ضرور کوئی منت مان رکھی...
  15. راحیل فاروق

    وقت بیتا محبت پرانی ہوئی

    وقت بیتا محبت پرانی ہوئی جو کہانی نہ تھی وہ کہانی ہوئی وقت کی ناؤ کے ناخدا ہم نہ تھے رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی ہُو کا عالم ہے کیوں دل کی اقلیم میں؟ کس شہنشاہ کی حکمرانی ہوئی؟ تھی غمِ رائگانی کی فرصت کسے؟ آرزو میں بسر زندگانی ہوئی سر اٹھایا نہ جنبش لبوں کو ہی دی گفتگو دھڑکنوں کی زبانی...
  16. راحیل فاروق

    اک معما ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا / زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا

    اک معما ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا / زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
  17. راحیل فاروق

    ایک حکایت یاد آ گئی...

    ایک حکایت یاد آ گئی: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%88%D8%B3%D8%A7.85922/
  18. راحیل فاروق

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    اس قضیے پر فقیر عنقریب ایک مرثیہ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ :):):) ہمت تو نہ ہوئی نہ پھر؟ ہمیں دیکھیے۔ ہم پہلے رخصت (French leave) لیتے ہیں اور پھر ہمت کرتے ہیں۔ :whistle::whistle::whistle: گوشے؟ ان میں تو رہائشی سکیمیں بن سکتی ہیں بھئی۔ ;););) کہیں زیادہ کا تو پتا نہیں البتہ کہیں اور سے ضرور...
  19. راحیل فاروق

    اور وہ بھی شیخ رشید کی بھینس کا۔ D:

    اور وہ بھی شیخ رشید کی بھینس کا۔ D:
  20. راحیل فاروق

    مادھو لال حسین اور سرمد شہید وغیرہ کے قصے بھی اس ضمن میں معروف ہیں۔ مگر ان میں بدنامی ہیر رانجھا...

    مادھو لال حسین اور سرمد شہید وغیرہ کے قصے بھی اس ضمن میں معروف ہیں۔ مگر ان میں بدنامی ہیر رانجھا اور سسی پنوں وغیرہ سے زیادہ ہوتی ہے۔ P: ویسے فارسی شاعری میں محبوب روایتی طور پر مرد ہی ہوتا ہے۔ اس امرد پرستی پر شدید تنقید کی وجہ سے اور کچھ اپنی راست روی کے باعث ہماری شاعری کافی بہتر رہی ہے۔
Top