نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا ہے چیف صاحب مخالف جماعت کے الیکشن جلسے میں خطاب فرما رہے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    ان دونوں ملکوں میں گھوم پھر اور کچھ عرصہ رہ کر آیا ہوں۔ ان کی پوری پوری نسل پیدائشی فٹبالر ہیں۔ ساڈا اینھاں دا کوئی مقابلہ نہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے لہوری بدمعاشی فیر لہوری ترلے برادرنہ مشورہ اپ لوڈڈ
  4. عبدالقیوم چوہدری

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    چاند اور مریخ وغیرہ بھی ٹھیک ہیں۔ لیکن بی یانڈ کسی کہکشاں، کلسٹر یا نیبولا وغیرہ کے لیے استعمال ہو تو سرور آ جائے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    کُپی دا اثر وی ہو سکدا خلیفہ جی نوں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    بین السطور میں آپ کی بات درست ہے۔ ٹھیک ہے یورپ، امریکہ سے کوسوں پیچھے لیکن پاکستان میں فٹبال کے کھلاڑی بھی بہت اور شیدائی بھی۔ تسی ھن اینج وٹے اُتےلِیکاں آلی گل تے نا کرو۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    محمدامین صدیق صاحب آپ کو ہزاری ہونے کی بے تحاشہ مبارکباد ہو۔ ایک خصوصی شاباش مریم کے لیے بھی، جس نے دو چار دنوں میں ہی مابدولت سے اتنے مراسلے کروا دئیے۔ امین بھائی کیونکہ آپ نے دو تین ماہ کے برابر مراسلے جاری کر دئیے ہیں تو شدید تھکاوٹ ہوگئی ہونی ہے۔ اب آپ لمبی چھٹی لیں اور اس دورانیے کے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل پرسوں کھرل صاحب نے کوئی ٹویٹ کی تھی، صحیح سے یاد نہیں کہ موضوع کیا تھا پر دھڑے مرچ والے اثرات لیے ہوئے تھا۔ تدوین شدہ پوسٹ کے بعد میں نے ٹویٹ ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔ ابھی یاد آیا ہے کہ وہ ٹویٹ پکچر کی صورت میں تھی اور شاید فوٹو شاپڈ وغیرہ ہو گی۔ ہو سکتا ہے کھرل کو کُٹ سکور...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گل بخآری نیانڑی ہئی جیہڑی 'لاپتہ' ہو گئی ہئی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خلائی مخلوق اپنا آپ دکھاتی ہوئی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لو جی۔۔۔ پارٹی اور عمران خان کو سپورٹ کرتے کرتے بیچارے کا گلا بیٹھ گیا ایتھے سائیں مُکر گئے نیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عام لطیفے

    درست۔ جملہ لکھنے کا مقصد یہ تھا کہ صرف اردو اور پنجابی میں الفاظ کی ادائیگی اور لہجوں کے فرق سے محسوس ہوتا کہ پنجابی میں دہی مونث سمجھی جاتی ہے۔ کوئی بہتر مثال اس وقت ذہن میں نہیں آ رہی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    ساوریاں نوں شکوہ شکایت کرن دی لوڑ ای کوئی نہیں، کالی پٹی ویکھ کے آپ ای سمجھ جاون دے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عام لطیفے

    میرا خیال ہے کہ پنجابی میں دہی مونث اور اردو میں مذکر وغیرہ ہے۔ ایک پاؤ دہی دینا پائیا دہی تے پائیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    اینج نا کرو جی۔۔۔۔ کالی پٹی باندھ کر سسرال چلے جایا کریں، پر جائیں ضرور۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    ہر انسان میں یہ سب کچھ ہوتا ہے۔ اندرونی اور بیرونی کیفیات 'اردگرد' کے ماحول سے بہت زیادہ مشروط اور اثر لینے والی ہوتی ہیں۔ آپ بس اپنے اپنے سسرال کے بارے میں سوچیے کہ آپ وہاں کیا بنے ہوتے ہیں اور باہر احباب کے ساتھ کیا؟ ;)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    رنگ باز سے پہلے 'لہوری' لگایا بھی بہت گیا ہے اور جچتا بھی ہے۔ تو رنگ باز یا لہوری مقامی اصطلاح کے طور پر مناسب ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    انٹروورٹ - مِیسنا، گُھنا، ایکسٹرورٹ - بِیبا ایمبیورٹ ۔ سیاسی
Top