2016 میں دو فوجی کپتانوں کو موٹر وے (اسلام آباد- پشاور) پر اوور سپیڈنگ کی وجہ سے موٹر وے پولیس نے روکا تو بات چالان تک نا رہی۔ ابتدائی تو تو میں میں کے بعد دونوں کپتان نزدیکی ایس ایس جی بٹالین سے مسلح نفری لے آئے اور موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کو زدوکوب کرنے کے بعد انھیں سرکاری گاڑیوں میں ڈال کر...