نتائج تلاش

  1. اے خان

    اسکول لنچ ؟؟

    ہاں یہ بات بھی ہے. :)
  2. اے خان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    کسی کا آپ کی طرف دھیان گیا ہی نہیں :);):D
  3. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے آخر میں بڑے بڑے جھگڑے ہوجاتے ہیں. اس لئیے جھگڑے کرنے ہی نہیں چاہیے. :)
  4. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے آخر میں بڑے بڑے جھگڑے ہوجاتے ہیں. اس لئیے جھگڑے کرنے ہی نہیں چاہیے. :)
  5. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اللہ آپ کے حال پر رحم کرے. کیا شادی سے پہلے آپ کے دوستوں نے آپ کو شادی کے سائیڈ افیکٹ کے بارے میں بتایا تھا. :)
  6. اے خان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    کیونکہ آدھے سے زیادہ اس معیار پر پورا اترتے ہیں. ناپسندیدہ محفلین کے لئیے جو معیار آپ نے چنا ہے.
  7. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    ویسے میرے خیال میں لڑائی کرنی ہی نہیں چاہیے. مثال کے طور پر اگر بیوی سے کوئی غلطی ہو جائے تو شوہر کو چاہیے کہ درگزر سے کام لے اس طرح بیوی بھی درگزر سے کام لے تو تو دونوں کی زندگی بہت اچھی گزرے گی. :)
  8. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    آٹھ تو عام ہوتے ہیں. آمین چوہدری جی اللہ آپ کو خوش رکھے. نہیں. میری والدہ انتہائی نرم مزاج ہے. گھر کے بڑے جب ان کو ناحق غصہ ہوتے ہیں تو بھی وہ کچھ نہیں بولتی.اس لئیے گھر میں میں بھی خوش ہیں سب
  9. اے خان

    اسکول لنچ ؟؟

    میرے خیال میں اگر بچے کی عمر سات سال سے اوپر ہے. تو پیسے دے کر کیفے ٹیریا سے لنچ کرنے کا کہا جائے. میں جب بہت چھوٹا تھا تو لنچ بکس میں انڈہ پراٹھا لے کر جاتا تھا. کبھی کبھار ابلے ہوئے چاول جو مجھے بہت پسند ہے
  10. اے خان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    پسندیدہ محفلین کی تعداد بہت کم ہوگی.
  11. اے خان

    نصیر الدین نصیر نہ تم آئے شبِ وعدہ، پریشاں رات بھر رکھا

    واہ!! بہت خوب پڑھ کر مزہ آیا. :)
  12. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اصل میں معلمان سے حفاظت ہے. لیکن ہمیں اس میں کامیابی نہیں ملتی. :LOL: ظلم کرتے ہیں ہم معصوم بچوں پر:LOL:
  13. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    لائبریری شور شرابہ منع ہے.
  14. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    گل افشانی کون کرتا ہے ہم تو کانٹے ہیں. پھولوں کی حفاظت کرتے ہیں. :LOL:
  15. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    میرا معمول ہے. گھر کے کام میں والدہ کی مدد کرتا ہوں. کبھی کبھار آٹا گوندھنے کا کام بھی کرتا ہوں.
Top