سب نے بہت کچھ لکھ دیا اب میں کیا لکھوں مقدس ، ،مومن کا ہتیھار صبر ہوتا ہے اس لیئے تم بھی صبر کرو،،
صبر….! ….کس حد تک برداشت کرنا چاہیے؟ اور اس کی کیا حد ہوتی ہے؟ ….یہ وہی ذات بتا سکتی ہے جس نے صبر کرنے کا حکم دیا…. صبر کے متعلق اللہ نے چار چیزیں بتائی ہیں …. اللہ نے فرمایا ہے کہ میری طرف سے...