ارے عاطف بھائی آپ ویسے ہی اتنا تھکے ،،،اس سے بھی آسان طریقہ بتاتی ہوں :D
ایک دیکچی میں چکن ڈالیں اور چکن کے ساتھ ہی بقایا ساری چیزیں ڈال دیں ،،اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں جب پانی سوکھ جائے تو چکن بھون کے سبز مرچ چھڑک کے اُتار لیں ،،،چکن تیار :D
رونے میں کوئی برائی نہیں یے
رونے میں کوئی برائی نہیں یے۔ نم آنکھیں‘ نرم دل ہونے کی نشانی ہیں اور دلوں کو نرم ہی رہنا چاہیے۔ اگر دل سخت ہو جائیں تو پھر ان میں پیار و محبت کا بیچ نہیں بویا جا سکتا اور اگر دلوں میں محبت ناپید ہو جائے تو پھر انسان کی سمت بدلنے لگتی یے۔ محبت وہ واحد طاقت ہے جو انسان...
کوئی ہو، کہ ایسی دعا کرے
جو حصار میں مجھے باندھ لے
کوئی واہمہ، کوئی وسوسہ
میری راہ کھوٹی نہ کر سکے
اے بصیر، مجھ کو نصیب ہو
وہ نظر جو دیکھے نوازشیں
جو شکایتیں،جو گلہ کرے
مجھے ایسا نطق نہ چاہئے