نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    جب پانامہ کیس شروع ہوا تو بار بار اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ وزیر اعظم سے شروع کیا جائے۔ اس پر عملدرآمد ہوا۔ وہ الگ بات کہ اس کے بعد باقی 435 ناموں پر پٹیشن موجود ہونے کے بعد کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ جس سے اس شبہ کو تقویت ملی کہ صرف یک طرفہ کاروائی ہے۔ اگر نیب میں موجود کیسز میں سے سب سے پہلے...
  2. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہے۔...

    نثری نظم یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%AB%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D9%88%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF.120/
  3. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    فی الحال تو سب سے پہلے اپنا احتساب کے دعویٰ پر عمل کا منتظر ہوں۔ مختلف نوعیت کے معاملات زیرِ تفتیش ہیں۔ اگر یہ ملوث نہ پائے گئے تو بہت اچھی بات ہے۔ لیکن اگر جرم ثابت ہوا تو اس پر کیا ایکشن ہوتا ہے، عملی اقدام کا منتظر۔
  4. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    جاسم محمد مجھے امید تھی کہ آپ یہ خبر پوسٹ کریں گے، مگر مجھے خود ہی کرنی پڑی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    ان میں دیگر پارٹیز کے سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے علاوہ تحریک انصاف کے علیم خان، بابراعوان، پرویز خٹک، لیاقت جتوئی، زلفی بخاری، شوکت ترین، اعظم خان اور عاصم خان۔ عمران خان کے اتحادی پرویز الٰہی ، چودھری شجاعت ، بابر غوری ، رؤف صدیقی ، وسیم اختر ۔ بھی شامل ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جناب وزیر اعظم...
  6. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 71 سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف نیب کی انکوایریاں جاری ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے زیر تفتیش مقدمات میں ملوث سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی ہے،مجموعی طور پر 71 افراد کیخلاف...
  7. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    خوں نہ ہوا دل چاہیے جیسا گو اب کام سے جاوے گا کام اپنے وہ کیا آیا جو کام ہمارے آوے گا میرؔ
  8. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    رحم کیا کر، لطف کیا کر، پوچھ لیا کر، آخر ہے میرؔ اپنا، غم خوار اپنا، پھر زار اپنا، بیمار اپنا میرؔ
  9. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے اقبالؒ
  10. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    روزِ حساب جب مرا پیش ہو دفترِ عمل آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر اقبالؒ
  11. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    عشق بھی ہو حجاب میں ، حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر اقبالؒ
  12. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    غم اگرچہ جاں گسل ہے، پہ کہاں بچیں کہ دل ہے غمِ عشق گر نہ ہوتا، غمِ روزگار ہوتا غالبؔ
  13. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    ہے خیالِ حُسن میں حُسنِ عمل کا سا خیال خلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا غالبؔ
  14. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    جذبۂ بے اختیارِ شوق دیکھا چاہیے سینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا غالبؔ
  15. محمد تابش صدیقی

    ہمارے لگائے پودے

    بالکل یہی خیال ہے شاد رہنا ہے تو تابشؔ شاد رکھ بات یہ آباء ہمارے کہہ گئے :)
  16. محمد تابش صدیقی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ہمارے زمانے میں والدین صرف ٹیلی پیتھی سے کام لے کر ہی بچوں کو سدھار لیتے تھے۔ آج کل کے بچوں پر اثر ہی نہیں ہوتا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیسی طبیعت ہے اکمل زیدی بھائی؟
  18. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مولی، پالک، شلجم کا ساگ اور بیسن کی روٹی۔ الحمد للہ
  19. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

    ماشاء اللہ۔ بہت مبارک ہو۔ آپ کی محفل میں شراکت اس لیے قابلِ تعریف اور اہم ہے کہ جو آپ نے محسوس کیا، اور جو خیالات آپ کے ہیں، وہ مستقل مزاجی سے پیش کرتی رہیں۔ اپنے حصے کا کام کرتے رہنا ہی انسان کو مطمئن رکھتا ہے۔ :)
Top