السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
نوٹ: تحریر پڑھنے سے پہلے میری کوئی بات یاں کوئی لفظ اگر ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیں
کافی دن سے سوچ رہی تھی کچھ لکھوں لیکن جیسے ہی میں کچھ لکھنے بیٹھتی تو مجھے پر عیاں ہوتا کہ کیا لکھوں آتا جاتا تو مجھے ککھ نہیں سچ بات ہے یہ تو آپ محفلین کی ذرا نوزی ہے مجھے...