چلیں یہ تو ہوگئی منفی ریٹنگ کی بات جب وقت گزار گیا تو لکیریں پیٹنے کا کیا فائدہ
محترم خان بھائی یہ آپ کہ سوچ ہے کہ مہاجر ہونے کی وجہ سے نفرت کا نشانہ بنتے ہیں۔ اگر سیاستدانوں یہ زبان بولیں گئے تو کوئی بھی آپ کو عقلمند انسان تصور نہیں کرئے گا
آپ کے اس فقرے کو دیکھ کر دل تو کرتا ہے میں بھی آپ کو...