یاز صاحب، واقعی انتہائی خوبصورت تصاویر ہیں۔ لاجواب!
مجھے لگتا ہے ایک فوٹو گرافر بھی جب ایک منظر کو قید کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے یا اس کے مراحل طے کر رہا ہوتا ہے تو وہ بھی ایک طرح کی تخلیق کے مراحل سے گزر رہا ہوتا ہے۔ میں فوٹو گرافر نہیں ہوں اور نہ ہی شاعر لیکن لگاؤ فوٹو گرافی سے بھی ہے...