یہ اٹھارہ سال پہلے کا واقعہ ہے۔ میرے والد صاحب مرحوم کے جنازے کا۔ چونکہ محلے ساتھ ساتھ ہی ہوتے ہیں اور ہر محلے کی الگ مسجد اور الگ مولوی صاحب، تو میرے والد صاحب کے اور میرے اپنے بھی دو تین مسجدوں کے امام صاحبان سے بہت اچھے تعلقات تھے لیکن افسوس جنازہ صرف ایک ہی پڑھا سکتا تھا (ظاہر ہے اس کام کی...