تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کا پہلا سلسلہ ہم ہی شروع کیے دیتے ہیں۔ تک بندوں کے مشاعرے میں باقاعدہ شاعر بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ :) کرنا یہی ہے کہ آپ نے فورم کے ارکان سے متعلق شعر لکھنے/ تک بندی کرنی ہے۔

سب سے پہلے برادرم محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔

تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا
زنباق تریہا لکا زنباق تریہا
کیا خوب ہے آپ کی تازہ غزل
کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا

:whistle:
 
وزل کہنے والے تمام شعرا سے درخواست ہے کہ یہاں تشریف لے آئیں۔ صدرِ مشاعرہ جناب نبیل بھائی اپنا کلام پیش کرچکے۔ ہم کچھ وزلیں کہہ لیں تو ہم بھی حاضر ہوتے ہیں اپنی سہہ وزلہ کے ساتھ۔
 
جاسمن

لائبریرین

ہاہاہا۔خوب!
 
فہد اشرف

محفلین

حل لغات و شرح مشکلات؟؟
 
حل لغات و شرح مشکلات؟؟

نبیل بھائی کے کلام میں لفظ لکا استعمال ہوا ہے یعنی یہ وزل پٹھانوں کو زیادہ سمجھ آئے گی۔

السلام علیکم،
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کا پہلا سلسلہ ہم ہی شروع کیے دیتے ہیں۔ تک بندوں کے مشاعرے میں باقاعدہ شاعر بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ :) کرنا یہی ہے کہ آپ نے فورم کے ارکان سے متعلق شعر لکھنے/ تک بندی کرنی ہے۔

سب سے پہلے برادرم محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔

تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا
زنباق تریہا لکا زنباق تریہا
کیا خوب ہے آپ کی تازہ غزل
کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا

:whistle:
 
نبیل

تکنیکی معاون
وزل کہنے والے تمام شعرا سے درخواست ہے کہ یہاں تشریف لے آئیں۔ صدرِ مشاعرہ جناب نبیل بھائی اپنا کلام پیش کرچکے۔ ہم کچھ وزلیں کہہ لیں تو ہم بھی حاضر ہوتے ہیں اپنی سہہ وزلہ کے ساتھ۔

خلیل بھائی، آپ زبردستی کرسی صدارت پر بٹھا رہے ہیں۔ :) میں رضاکارانہ طور پر کرسی صدارت سے دستبردار ہوتا ہوں۔ :)
سب آئیں اور کرسی صدارت پر بیٹھتے رہیں۔ :)

خلیل بھائی کے لیے۔۔۔

مشاعرے کا مرکز ثقل ہو
نقل ہو چاہے عقل ہو
پیش ہو کچھ تازہ کلام
غزل ہو چاہے وزل ہو

:love:
 
السلام علیکم،
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کا پہلا سلسلہ ہم ہی شروع کیے دیتے ہیں۔ تک بندوں کے مشاعرے میں باقاعدہ شاعر بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ :) کرنا یہی ہے کہ آپ نے فورم کے ارکان سے متعلق شعر لکھنے/ تک بندی کرنی ہے۔

سب سے پہلے برادرم محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔

تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا
زنباق تریہا لکا زنباق تریہا
کیا خوب ہے آپ کی تازہ غزل
کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا

:whistle:
دیکھی ہے داد جب سے گھمن گھول قسم کی
دل ہو رہا ہے تب سے دھبڑ دھوز دھائیں دھک
دیکھا نہیں ہے آپ نے کیا یاز کا سخن؟
کر دے جو عقل و دل کو کھبڑ کھوج گھبڑ چھک
 
یوسف سلطان

محفلین
حل لغات و شرح مشکلات؟؟

کیا خوب ہے آپ کی تازہ غزل
کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا
لگتا ہے تابش بھائی کی کوئی نئی غزل "کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا" کے نام سے "آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)" والی لڑی میں آنے والی ہے۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین

کل ایک بے عروضی سے ملاقات ہوگئی
پوچھا کہ آپ کی عروضی شاعری وہ کیا ہوئی

کہنے لگے کہ جب سے ’’بے عروض ڈاٹ ناکام ‘‘ پر وارد ہوا ہوں
عروضی شاعری خود بخود دھبڑ دھوس ہوگئی​
 
محمد وارث

لائبریرین
تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا
زنباق تریہا لکا زنباق تریہا
کیا خوب ہے آپ کی تازہ غزل
کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا

:whistle:
زنباق تریہا لکا زنباق تریہا
اب ہم بھی لگائیں گرہ بے باق تریہا
بس سال گرہ پر ہوتی ہے آپ کی آمد
پھر ڈھونڈتے ہی رہتے ہیں عشاق "تریہا"
:)
 
محمد وارث

لائبریرین
عروض پہ مشق جاری ہے۔ کچھ ہاتھ سیدھا ہوا تو ہی جوابی کلام پیش کر پائیں گے۔
پھرتے ہی جو رہتے ہیں وہ ہیں یاز تریہا
کوئی نہ کہے اُن کو دغا باز تریہا
مجنوں کے ہیں شاگرد کہ فرہاد کے ثانی
جانے نہ کوئی کیسا ہے یہ راز تریہا
:)
 
نبیل

تکنیکی معاون
سب لوگ کیا کسی اور مشاعرے میں چلے گئے ہیں؟ کوئی نئی تک بندی نظر نہیں آ رہی۔
چلیں میں ہی دوبارہ کچھ پیش کرتا ہوں۔

آصف اثر کے لیے۔۔

بدلتی ہے کیفیت پریشاں سے حیراں ہونے تک
ایک عمر چاہیے بچے کو جواں ہونے تک
ارتقاء میں ہے یہ کائنات مسلسل
دیکھیں کیا گزرے ہے بندر پہ انساں ہونے تک

:cool:
 
Top