سر در رہش فدا کن و دل بر رُخش نثار
خون از جگر چکان و بچشم اشکبار باش
سید نصیر الدین نصیر
سر اُس کی راہ میں فدا کر دے اور دل اُس کے رُخ پر نثار، جگر سے خون قطرہ قطرہ ٹپکا دے اور آنکھوں سے آنسو۔
بہت شکریہ نظامی صاحب۔
شکریہ بہن جی، ممنون ہوں۔
ذرہ نوازی ہے آپ کی اعجاز صاحب قبلہ محترم، پچیس ہزار تو لگتا ہے اب شاید بہت دور ہیں۔
بس احمد بھیا، شعلہ بجھنے سے پہلے جو بھڑکتا ہے وہ حال شاید میرا ہے۔ :)
اللہ اللہ! :) شکریہ صاحب!
بہت شکریہ یوسف صاحب، نوازش آپ کی۔
بہت شکریہ وجی صاحب، نوازش۔...
ہمارے محلے میں ایک سید شاہ صاحب تھے، پورا محلہ ان کی "شاہی" کی گواہی دیتا تھا کہ انتہائی پکے اور سچے شاہ ہیں کیونکہ وہ سارے ان کے "شاہ" بننے کے چشم دید گواہ تھے۔
میں اپنی بیوی سے اس وجہ سے نالاں ہوں کہ اگر اسے کہوں کہ کریلے گوشت یا قیمہ کریلے پکاؤ تو وہ پیاز کریلے پکا کر کہتی ہے کھا مر لو، جو خرچہ دیتے ہو اس میں تو یہی کچھ بن سکتا ہے! :)
بڑی اچھی بات ہے چوہدری صاحب، شاہ صاحب مجھے بھی منکسر المزاج شخص نظر آ رہے تھے اس لیے میں نے ان کا ذکر بھی نہیں کیا تھا بلکہ ان کا ذکر تھا جو سینے پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں کہ "ہور کجھ ساڈے لیق" :)
بہت شکریہ برادرم۔
آپ نے جس طرف توجہ دلائی ہے وہ پہلے بھی کچھ احباب دِلا چکے ہیں۔ اصل میں آٹھ دس پہلے آتش جوان تھا اور ولولے بھی تھے لیکن اس عرصے میں "فکرِ دنیا" بہت چھا گئی، آتش بھی بوڑھا ہو گیا، سو اب اتنی ہی ہمت بچی ہے کہ ایک آدھ جملہ اچھال دوں۔ :)
ذرہ نوازی ہے بس آپ کی خلیل صاحب محترم۔ تہہ دل سے ممنون ہوں، شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ برادرم، خوش رہیئے، شاد رہیئے۔
بہت شکریہ صدیقی صاحب۔
نوازش آپ کی محترم، بہت شکریہ۔
شکریہ عثمان صاحب! :)
بہت شکریہ مولانا صاحب، نوازش آپ کی۔ :)
شکریہ سید صاحب قبلہ!
ذرہ نوازی ہے آپ کی فرقان صاحب، نوازش آپ کی...