وہ سب لوگ جو ابھی تک اس لڑی میں آئے مگر تمام صفحات پڑھنے سے قاصر ٹھہرے ان کے لیے اس لڑی کو سمرائز کیا جا رہا ہے:
اس کو آپ ایک ایسی ا-ب-پ والی لڑی سمجھیں جس میں حروف تہجی کی ترتیب QWERTY والی ہے اور اس میں ایک جملہ کے وہ لطائف بیان کیے جاویں گے جن پر جو پہلے ہنسا وہ آؤٹ!!!!
مزید برآں ہم یہاں...