مریم افتخار
محفلین
آپا جی ادھر سے یورو نئیں آتے نسوار وغیرہ۔۔۔تاوان پھر بھی
یورو میں ادا کرنا ہے یہ نہیں بھولنا ہے
آپا جی ادھر سے یورو نئیں آتے نسوار وغیرہ۔۔۔تاوان پھر بھی
یورو میں ادا کرنا ہے یہ نہیں بھولنا ہے
امریکہ کی دعوت کب تک متوقع ہے!!! 😁تیسر ا درویش کل ڈانٹ کھا کے چپ بیٹھا اپنے فون کو دیکھتا رہا کیونکہ کل فون ضبط ہوگیا اور حبس بیجا میں رکھا گیا
پُلس
سے رپٹ لکھوائیے
گل یاسمیں تو شام کی چائے پہ بلاتے ہوئے بھی اپنا تھرمس بھر کے لانے کا کہتی پائی گئی ہیں!!!یورو کے لیے موزوں گُلِ یاسمیں ہیں۔
تسی جتھے منجی ڈاؤو گےمیں کیہڑے پاسے جاوا ں
میں منجی کتھے ڈاہنواں
ایویں ای موزوں سمجھ لیا۔ میکوں پاگل سمجھ لیں، وہ منظور مگر یورو کی بات کوئی نہ کرے۔یورو کے لیے موزوں گُلِ یاسمیں ہیں۔
بالکل بالکل۔۔۔ ہم کون سا مکر جائیں گے اس بات سے۔گل یاسمیں تو شام کی چائے پہ بلاتے ہوئے بھی اپنا تھرمس بھر کے لانے کا کہتی پائی گئی ہیں!!!
محفل کی برتھ ڈے کے لحاظ سے تو غالبا دن بھی اٹھائیس ہی رہ گئے!ہم تو محفل کا پاسورڈ بھی بھولتے جا رہے اب۔۔۔ یاد رکھ کے کرنا بھی کیا۔
جولائی کا پورا مہینہ محفل کی برتھ ڈے منائی جاتی ہے۔محفل کی برتھ ڈے کے لحاظ سے تو غالبا دن بھی اٹھائیس ہی رہ گئے!
جی جی، مگر اگلے سال کے اخراجات غالبا جولائی سے شروع ہوتے ہوں گے؟جولائی کا پورا مہینہ محفل کی برتھ ڈے منائی جاتی ہے۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓میں کیہڑے پاسے جاوا ں
میں منجی کتھے ڈاہنواں
اچھا تو یہ بات ہے۔جی جی، مگر اگلے سال کے اخراجات غالبا جولائی سے شروع ہوتے ہوں گے؟
✅✅✅✅✅✅✅✅اپنی گیسٹ اپئرینس کو طویل کیجیے، یہ انکلوسیو لڑی ہم نے سارے اراکین کو سامنے رکھ کر بنائی ہے (سوائے اساتذہ کے)!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓میں کیہڑے پاسے جاوا ں
میں منجی کتھے ڈاہنواں
ایک آدھ مہینے کا گریس پیریڈ تو دے ہی دیں گے ہوسٹنگ وغیرہ والےجی جی، مگر اگلے سال کے اخراجات غالبا جولائی سے شروع ہوتے ہوں گے؟
زیک روشنی ڈال سکتے ہیں۔ ہم تو بس شواہد سے کہانی وغیرہ لکھتے ہیں!اچھا تو یہ بات ہے۔
اس طرح بھی ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں؟ایک آدھ مہینے کا گریس پیریڈ تو دے ہی دیں گے ہوسٹنگ وغیرہ والے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا!!اس طرح بھی ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں؟![]()
بارہ بجنے کا وقت کیوں معین ہےورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا!!