نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    بارشوں کے اداس موسم میں خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی کاش کہ یوں بھی ہوجائے اک بار میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی
  2. ہادیہ

    ماں

    ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں نہیں ملے گا بدل،چاہے ڈھونڈ لے سارا جہاں
  3. ہادیہ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت آزمانی ہوتو بس اتنا ہی کافی ہے ذرا سا روٹھ کر دیکھو منانے کون آتا ہے
  4. ہادیہ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    راہ محبت میں عجب سا حال ہوا اپنا نہ زخم نظر آتا ہے نہ درد سہا جاتا ہے
  5. ہادیہ

    مردوں کی بیٹھک

    مردوں کی بیٹھک ہی بنانی تھی تو یہاں کیوں بنائی؟ یہاں دیکھ کرتو عورتیں بھی آسکتی ہیں :eek:
  6. ہادیہ

    آمین۔شکریہ

    آمین۔شکریہ
  7. ہادیہ

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    یہ تو کسی بچے کو بھی آسکتا ہے میں تو بڑی ہوگئی ہوں ویسے:heehee: مگر اس فورم کو سمجھنے میں ابھی ٹائم لگے گا
  8. ہادیہ

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    انٹرویو تو بعد میں دوں گی پہلے مجھے کسی نے ویلکم بھی نہیں کیا یہاں۔۔ :(:(:(
  9. ہادیہ

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    یہاں سب اپنا انٹرویو دیتے ہیں۔۔
  10. ہادیہ

    سبق Data Structures

    مجھے اس سلسلے میں tree والے ٹاپک کے بارے میں جاننا ہے۔ڈیٹا سٹرکچر میں tree کیسے بناتے ہیں
  11. ہادیہ

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    اسلام و علیکم! مجھے اس فورم کی بالکل سمجھ نہیں آرہی اس سلسلے میں میری مدد کریں۔شکریہ اور دستخط میں کسی امیج کو کیسے لگاتے ہیں اس کا بھی بتادیں۔تاکہ سب کا شکریہ بھی ادا کیا جاسکے :notworthy::notworthy::chill::notworthy:
  12. ہادیہ

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    اس میں سے کوئی بھی نہیں
  13. ہادیہ

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    2012 میں کیا پہلی بار استعمال
  14. ہادیہ

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
Top