ہاہاہا۔سوری مجھے واقعی علم نہیں تھا اس کا میں سمجھی یہ مذاق کے زمرے میں آتی ہے اس لیے کہا۔معذرت اگر برا لگا ابھی نئی ہوں اس فورم میں آہستہ آہستہ پتہ چل جائے گا
ہاہ ہائے تسی مذاق ہی بنا دتا۔کیوں جی کیوں جواب سمجھوں۔میں تو پوچھوں گی۔ہاہاہا
جواب دینے کا بہت شکریہ۔مجھے امید ہے اس فورم میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔شکریہ