بہنا سحرش ماشاء اللہ آپ نے بہت عمدہ بہترین اور منفرد لکھا آپ نے رشتوں کو بہت خلوص اور محبت کے رنگ میں سمودیا ہے۔۔
لیکن اب زندگی مصروف ہو گئی ہے کہ ہمارے پاس خود لیئے بھی وقت نہیں رہا اب کے دور میں نزدیکی رشتے دار ایک دوسرے سے کسی خوشی یا پھر غم کے موقعے پر ہی ملتے ہیں اور وہ بھی دنیا داری کے...