دھاگے کا مشکل سا نام پڑھ کے کھول نہیں رہی تھی۔ اب پڑھا ہے تو حیرت ہو رہی ہے۔ عارف کریم بھائی کو اور سید ذیشان بھائی اور جن افراد نے اس فونٹ کو بنانے میں محنت کی ہے ان سب کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔:)
نایاب بھائی کا تو نام نایاب ہے مطلب اسم ہے۔ اور میں نے نایاب صفت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ :D فرق تو بہرحال موجود ہے۔ پھر 1 اور 2 کا سوال ہی نہیں اٹھتا.. :D