السلام علیکم
طالوت صاحب آپ سے درخواست ہے کہ اگر بات کرنی ہے تو کچھ ہمت کریںاور کھل کر بات کریں۔اس طرح مبہم باتیں کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ کا مطالعہ یا تو بہت محدود ہے یا آپ صرف سنی سنائی باتیںکر رہے ہیںِ ۔آپ اپنے جملے سے پر ذرا غور کریں ،
مثلا اس سے کسی بھی بات کا پتہ چلتا ہے کہ آپ کہنا کیا...