نتائج تلاش

  1. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    بہت ہی معذرت کے ساتھ عارف صاحب۔لیکن اگر ایک شخص آکر یہ دعویٰ کر دے کہ وہ آپ کا والد ہے اور کچھ لوگ اس بات کی گواہی دے دیں تو کیا آپ ان لوگوں کے کہنے پر اس شخص کو آپ اپنا والد تسلیم کر لیں گے۔
  2. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    السلام علیکم ۔ عارف صاحب میں آپ سے بات عقائد کی کر رہا ہو ں اور آپ ہیں کہ اسکو ایک سیاسی مسئلہ بنا کر اپنی جان چھڑا رہے ہیں ۔ عارف صاحب نیچے کے اپنے دونوں کمنٹس دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کا کون سا کمنٹ ٹھیک ہے جب آپ کو پتہ ہی کہ قادیانیت ہے کیا تو پھر آپ آخر کس بات پر بھث کر رہے ہیں
  3. A

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    السلام علیکم ۔ایم اے راجا بھائی آپ کون سا عرق گلاب استعمال کر رہے ہیں ۔ کیونکہ مارکیٹ میں تو بہت سے پراڈکٹ ملتے ہیں ۔ کیا آپ نے یہ خود تیار کروایا یہ کہیں بازار سے خریدا تھا۔لیکن اسکے باوجود میں میرا مسئلہ یہ ھہے کہ میں پاکستان سے باہر ہوں ۔ میں مطلوبہ عرق کیسے حاصل کروں گا۔یہ میرے لیے ایک مسئلہ...
  4. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    عارف صاحب جواب ضرور دیجئے گا ۔
  5. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    عارف صاحب ذرا اسکو بھی دیکھ لیں https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn2/t1.0-9/s720x720/10154368_605406986204253_961857424_n.png
  6. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    عارف صاحب مجھے آپ اپنی باتوں سے تو کچھ پڑھے لکھے لگ رہے ہیں لیکن آپ کی یہ تکرار کہ قادیانیوں کو مسلمان کہو میرے سمجھ سے باہر ہے۔اور اسی مقصد کے لیے آپ نے جھوٹ بھی بول دیا کہ لوگ اپنے آپ کو شیعہ مسلم اور سنی مسلمان کہتے ہیں میں نے آج تک کسی کو بھی نہیں دیکھا کہ جس نے اپنا تعارف سنی مسلمان یا شیعہ...
  7. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    میرا خیال تھا کہ میں عارف کریم صاحب سے بحث نہ کرتا۔لیکن انہوں نے خود ہی بات آگے بڑھا دی میں چونکہ اس فورم پر زیادہ نہیں آتا اسلیے مجھے آپ کے عقائید کے بارے میں زیادہ علم نہیں ۔اگر کوئی دوست انکے بارے میں وضاحت کر دے تو مہربانی اب جہاں تک رہی قادیانیوں کے مسلمان ہونے کی بات تو دوست ۔ وہ تو خود،...
  8. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    السلام علیکم زیک صاحب پلیز اعتراض کرنے سے پہلے پوری بات پڑھ لیں پھر اعتراض کریں
  9. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    بہت ہی حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ عارف صاحب قادینیوں کو اسلام کا ایک فرقہ کہ رہے ہیں ۔ عارف صاحب یا تو آپ کو قادیانیت کا پتہ نہیں یا آپ خود قادیانی ہیں اگر آپ قادیانی نہیں ہیں تو میں آپ سے معذرت کرتا ہوں کہ ایک مسلمان کو کافر نہیں کہنا چاہیے۔ بہر حال آپ سے گزارش ہی کہ قادیانیت کے بارے میں تھوڑا علم...
  10. A

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    السلام علیکم بھائی اسکی ایک عرصہ سے تلاش تھی اللہ آپ کو وہ اجر دے جسکی آپ نے کبھی تمنا بھی نہ کی ہو۔ لیکن بھای مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی یہ چلے گا کیسے ۔مین نے ایک فولڈر میں اسکو کاپی تو کر لیا ہے اور سیٹ اپ بھی کر لیا ہے لیکن یہ کیسے چلے گا کچھ پتا نہیں چل رہا ۔ پلیز میری خاص مدد کریں شکریہ
  11. A

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    السلام علیکم ۔ آج پہلی پوسٹ ہے اس فورم پر۔امید کرتا ہوں کہ اگر کوئی غلطی ہو گئی تو قابل مواخذہ نہیں ہوگی۔ آج ہماری سب سےبڑی مشکل ہی یہ کہ ہم میں سے ہر شخص اپنے آپ کو صحیح سمجھتے ہوئے صرف اپنی ہی بات منوانا چاہتا۔ لیکن دین اسلام کا اصول تو یہ کہ "دوسروں کو حکمت سے دعوت دو۔" کیا ہی اچھا ہو کہ ہم...
  12. A

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    بہت ہی عجیب بات ہے کہ دین میں‌آپکو الجھاوء نظر آرہاہے۔آپکے لیے دو آیات حاظر ہیں۔ سورہ العمران آیت نمبر 7 هُوَ ٱلَّذِیۤ أَنزَلَ عَلَيۡكَ ٱلۡكِتَ۔ٰبَ مِنۡهُ ءَايَ۔ٰتُُ مُّحۡكَمَ۔ٰتٌ هُنَّ أُمُّ ٱلۡكِتَ۔ٰبِ وَأُخَرُ مُتَشَ۔ٰبِهَ۔ٰتُُۖ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِی قُلُوبِهِمۡ زَيۡغُُ فَيَتَّبِعُونَ مَا...
  13. A

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    السلام علیکم عجیب بات ہے کہ صرف ایک ممبر نے اس پوسٹ کا جواب دیا اور وہ بھی اعتراض کی شکل میں۔کیا کسی کو شک ہے جو جوابات نہیں‌دیے۔
  14. A

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    السلام علیکم پوسٹ تو بہت پرانی ہے مگر میں‌نے آج ہی پڑھی ۔اور یہ دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔کہ فاروق صاحب نے جو سوال کیے ہیں‌انکا کوئی تعلق ہی نہیں‌بنتا۔اصل پوسٹ سے۔ مثلافاروق صاحب لکھتے ہیں۔ اور پیاسا کی پوسٹ بھی دوبارہ پڑھ لیں‌۔اس میں‌ایک بھی بات ایسی نہیں‌کہی گئی جو سرور صاحب نے اپنی پوسٹ...
  15. A

    کولیسٹرول کے بارے میں

    السلام علیکم ماشاء اللہ بہت ہی اچھی اور آج کل کے دور کے مطابق پوسٹ ہے۔اور اس سے انشاءاللہ نہ صرف مریضوں‌کو فائدہ ہو گا بلکہ عام قاری بھی اس سے مستفید ہوں‌گے۔ ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں‌کہ بلڈ ٹیسٹ کے علاوہ اسکی کوئی اور علامات بھی کسی کے علم میں‌ہو تو بتا دیں‌جزاکاللہ خیرا
  16. A

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    اللہ کا حکم امر بلمعروف اور نہی عن المنکر کا ہے ۔اس کے لیے کسی مدرسے کی سند کی ضرورت نہیںِ۔اور آپ فرماتے ہیں‌کے کوئی تعمیری کام کرو۔بھائی اپنے کسی بھائی کی غلطی کی اصلاح کرنے سے اچھا اگر کوئی کام ہو تو بتا دیں۔ اور نبی اکرم ص نے فرمایا کہ اگر مجھ سے ایک بات بھی تم کو پہنچے تو اکی تبلیغ کرو۔اور...
  17. A

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    السلام علیکم طالوت صاحب جب میں‌نے آپ کی پہلی پوسٹ دیکھی تو سوچا چلو کسی نے تو ہمت کی بات کرنے کی۔پر آپ نے بھی وہی کام کیا جو آج کل کے سفید پوش لوگ کرتے ہیں۔یعنی اب بات تو شروع کر لی جان چھڑانا مشکل نظر آیا تو ساتھ ہی یہ کہنا شروع کر دیا کہ میں‌آپ کی کسی بات کا جواب دینا مناسب نہیں‌سمجھتا۔ذرا...
  18. A

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    تو پھر میرے نزدیک آپ لوگ جو قرآن قرآن کرتے رہتے ہیں‌آپ کا قرآن کا دور سے بھی واسطہ نہیںِ۔کیونکہ ان میں سے پہلا لفظ تو اس آیت میں موجود ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ ،یہ رسول پاک صحیفوں‌سے تلاوت کرتے ہیںِ۔سورہ بینہ۔آیت نمبر 2 اب اگر آپ کا وحی پر اعتبار ہے تو پھر اسکی تلاوت پر بھی ہوگا۔ اور رہی وحی غیر...
Top