نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    ماشاء اللہ نانا کب بن رہے ہیں سعود بھائی۔۔۔:D
  2. انیس الرحمن

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    میرے خیال میں میرے دونوں مراسلوں کے درمیان ڈھائی گھنٹوں کا فرق ہے۔۔:rolleyes:
  3. انیس الرحمن

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    مجھے لگتا ہے آپ کے چارہزار مراسلوں کی کسی محفلین کو قدر نہیں۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اگر درد مجسم ہوتا تو اسے ٹارچر سیل لے جاکر طرح طرح کی ایذائیں پہنچاتا۔ تاکہ اس کو احساس ہو کہ اس کی وجہ سے دوسروں کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔۔:D اگر آپ اسپائڈر وومین یا اسپائڈرمین ہوتے تو کیا کرتے۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    آج کی نصیحت

    او بھائی جی آپ کہاں غائب رہتے ہیں؟ نام کیا بدلا آپ خود بھی بدل گئے۔۔
  6. انیس الرحمن

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی مانو"

    میں نے تو دیکھا ہی نہیں ابھی تک یہ دھاگہ۔۔۔ بتاتا ہوں۔۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    محفل کی استانی نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں۔ ان کی حکایتوں کا دیوان جلد منظر عام پر آنے والا ہے۔ نیلم آپ کو چوتھا نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    آج کی نصیحت

    یہ جاننا کون سا مشکل ہے۔ بےوقوف وہ ہیں جو سنجیدگی سے اس تھریڈ کو پڑھ رہے ہیں اور عمل نہیں کر رہے۔ عقلمند وہ ہیں جو ان نصیحتوں کو بالائےےطاق رکھ کر خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    کوئی آسان سی ترکیب

    شامی کباب قیممہ 1 کلو چنے کی دال آدھا کلو ثابت لال مرچ جتنی آپ کھاتے ہوں نمک حسب ضرورت تمام چیزیں پتیلی میں ڈال کر ایک گھنٹا ابالیں۔ پھر چھان کر بلینڈر میں باریک کریں اور شامی کباب بنالیں۔۔:)
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    بہت بہت شکریہ۔:) شکریہ۔ گڑیا جو کہے گی وہ کھلادیا جائے گا۔:):):) شکریہ زبیر بھائی۔:) بہت بہت شکریہ محفل کی ادیبہ۔:):):) بہت بہت شکریہ نظامی بھائی۔ ویسے عربی نہیں آتی پھر بھی کوشش کرتا ہوں۔ خیر مبروک یا اخی۔۔:D بہت بہت شکریہ۔:) بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔:) تھینک یو نانی جی " کاکے" کے...
  11. انیس الرحمن

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    فاتح بھائی میں جانتا ہوں ایک ملنگ کبھی بھی دوسرے ملنگ کی ٹانگ نہیں کھینچتا۔:)
  12. انیس الرحمن

    مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

    پر میں کبھی اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بنا نہ ہی نین۔۔ کہیں آپ یہ تو نہیں چاہتیں کہ ہم آپ کی تعریف کریں۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

    نانی جی مجھ معصوم بچے سے کیا خطا سرزرد ہوگئی۔۔۔:D
  14. انیس الرحمن

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    محفل کی ممتاز ادیبہ اور سب کو شاہد آفریدی یعنی لالہ کہنے والی ناعمہ عزیز بھی سترہ ہزاری ہوگئیں۔۔۔ آج مبارکباد ڈے پر بہت بہت مبارک ہو ناعمہ آپ کو منصب سترہ ہزاری۔۔:)
  15. انیس الرحمن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    9 نومبر کی چھٹی بھی آرہی ہے۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    تھری ڈی اردو محفل فورم

    یہ شفٹ نہ دبانے کا نتیجہ ہے۔۔۔:oops:
  17. انیس الرحمن

    مبارکباد نیلم کی ہیٹ ٹرک

    فاتح بھائی نے آج میری خبر لینی ہے۔۔:sleep:
Top