محفل کی استانی نیلم نے 10 منٹ میں 3 مبارک باد کے دھاگے کھول کر ایک نیا منفرد ریکارڈ بنایا ہے۔
اس سے پہلے کسی نے اتنے کم وقت میں اتنے دھاگے نہیں کھولے۔ ان کی عقابی نظروں سے کوئی محفلین بچ نہیں سکتا۔
میں نیلم کو اس ریکارڈ کی مبارکباد دیتا ہوں۔۔:applause: