نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    تازہ ترین کراچی (اسٹاف رپورٹر) “اردو محفل“ کے تیسرے الیکشن کے ایک ممکنہ امیدوار راہبر خاں نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے فی الحال کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور یہ کہ باقی امیدواروں کے نام سامنے آنے پر حتمی قدم اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے اس...
  2. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    پوشیدہ امیدوار؟؟ :shock: دھاندلی ہوتی نظر آتی ہے مجھے یہاں۔۔۔۔۔۔۔ :!:
  3. عمار ابن ضیا

    پشتو کلاس

    کوئی دلچسپی لے یا نہ لے، آپ اپنی پوری دلچسپی سے کلاس جاری رکھیں۔۔۔ اور کچھ نہیں تو پشتو کا ایک ٹیوٹرل ہی تیار ہوجائے گا۔۔۔۔ :) بہت سوں کے کام آئے گا اور بدلے میں ڈھیر سی دعائیں! :P :!:
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    شکریہ امن۔۔۔ یہ بھی اچھا اتفاق رہا کہ اس سے پہلی مبارکباد بھی مجھے ہی ملی تھی آپ کی طرف سے۔۔۔۔۔ (خوش قسمتی کہنا چاہیے اسے تو۔۔۔۔۔۔۔ :) ) :!:
  5. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    علمدار بھائی! ابھی میری باری آنے میں کافی وقت ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ مجھ سے پہلے یہ فریضہ آپ انجام دیں گے۔ :P سارہ! جتنی بکھری ہوئی مبارکباد آپ نے مجھے دی تھی، اسی زبان میں شکریہ ادا کردیا۔ :wink: اور آپ کا بھی شکریہ وارث۔۔۔۔ :!:
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    شادی میں شرکت کرنا تو ایسے مزے کی بات نہیں لیکن وہاں جاکر کچھ لوگ ضرور لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔۔ خیر آپ کی لطف اندوزی کا واقعہ کچھ دردناک ہی ہے۔ بقول آپ کے: “حضرت امانت علی گوہر علیہ ما علیہ کی بارات میں شرکت کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے ہم گھر سے روانہ ہوئے تو اسی وقت طبیعت نے دغا دینا شروع کر دیا۔...
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    ہمممم۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ امانت بھائی کی شادی میں کچھ زیادہ ہی مزے کر آئے ہیں۔۔۔۔۔۔ :wink: ہے نا؟؟؟ :!:
  8. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    شکراً شکراً۔۔۔ ہم تو پہلے پیغام کے بعد سے کہیں نہیں جانے والے۔۔۔۔۔ :) بے فکر رہیں۔۔۔۔۔۔۔ :P :!:
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    شکریہ علمدار بھائی۔۔۔۔۔! آپ کی مبارکباد کا شدت سے انتظار تھا۔۔۔ :) :!:
  10. عمار ابن ضیا

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    شکریہ فرضی انسان۔۔۔۔۔۔۔ :wink: تمہاری اس ایک مبارک کی وجہ سے مجھے تمہاری پچھلی کئی پوسٹس کھنگالنی پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :!:
  11. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    آیا آپ کوئی دھماکہ کرنے آئے ہیں؟
  12. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    راہ کی سب سختیاں معلوم تھیں، پر چل پڑے ایک رَہبر کیا ملا، سوئے بھی اٹھ کر چل پڑے :!:
  13. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    جب ایک دو امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کو تیار ہوجائیں، تب اعلان کیجئے گا۔ پھر میں اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادوں گا۔ فی الحال میں الیکشن مہم کی تیاری کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :!:
  14. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ڈیل کا الزام۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :shock: سنو پاکستانیو! آج تم لوگوں کو ایک ایسا لیڈر ملا ہے جو نہ جھکنے والا ہے نہ بکنے والا ہے۔۔۔۔۔ :wink: الیکشن آفس تو روز چکر لگارہا ہوں، الیکشن کمنشر صاحب ہی غائب ہیں۔۔۔ شاید وہ دھاندلی کی تیاریاں کررہے ہیں پہلے ہی۔۔۔ :!:
  15. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    آغاز دھاندلی ہے تو انجام سوچیئے
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم صبح بخیر۔ اب یہاں شاید جیہ بہن کی آمد ہو۔۔۔ :!:
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    ہمارے ہاں پابندی سے آیا جاتا ہے۔۔۔ یعنی کہ پاؤں باندھ دیئے جاتے ہیں تاکہ بندہ زیادہ دور نہ جائے۔۔۔۔۔ :) چلیں باسم بھائی! آپ پابندی سے نہیں تو باقاعدگی سے آجایئے گا۔۔۔۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    نصیر حیدر، ضبط، نوید ملک اور فرحت کیانی۔۔۔ آپ سب کا شکریہ۔ قیصرانی بھائی کا خصوصی شکریہ! :wink: :!:
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    بہت بہت شکریہ استاذِ من! اگر میں اس دھاگہ کا موضوع چنتا تو شاید نادانی اور راہبری میں الجھ کر رہ جاتا۔۔۔ :P وہ تو بھلا ہو بہن جی کا کہ “راہبری“ نام دیدیا۔۔۔۔! :) :!:
Top