نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں کئی مراسلے ایسے نظر آئے کہ یہ سوال سب سے کیا جاسکتا ہے ۔ اب کیا پتہ جناب کا اشارہ کس پر ہو ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے پتہ نہیں چلا کہ یہ سوال کس سے کیا گیا ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن برادر بد نہیں کہہ سکیں گے ۔ وہ تو برے بھائی بن جائے گا ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط نہ ہو گا اگر برادر خوب کہاجائے۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    آج تو کراچی شاید پہلا میچ جیت جائے ،
  6. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل ۔۔۔پڑ گیا کس سے واسطہ میرا

    ۔۔۔غزل۔۔۔ سن کے بولے وہ مدعا میرا پڑ گیا کس سے واسطہ میرا جس نے دیکھا اسی نے منہ پھیرا تم ہی سن لیتے ماجرا میرا اب تو اٹھتے ہیں عادتاََ پاؤں کھو چکا کب کا راستہ میرا کیا لکھا ؟ لکھ کے پھاڑ بھی ڈالا ! پوچھتا ہے یہ آئینہ میرا فکر دنیا تھما کے ہاتھوں میں لے گیا وقت جھنجھنا میرا اک وہی بات...
  7. سید عاطف علی

    ﷺ شب معراج عروج تو از افلاک گزشت بمقامے ،کہ رسیدی ، نہ رسد ہیچ نبی حافظ شیرازی ۔ آسمانوں سے بلند...

    ﷺ شب معراج عروج تو از افلاک گزشت بمقامے ،کہ رسیدی ، نہ رسد ہیچ نبی حافظ شیرازی ۔ آسمانوں سے بلند آج تری جلوہ گری "بمقامے ،کہ رسیدی ، نہ رسد ہیچ نبی" سید خورشید علی ضیاء(والد صاحب) ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف نام ہمارا طوطا بھی لیتا تھا بچپن میں ۔ لیکن گڈو کہہ کے کیوں کہ مجھے گڈو کہا جاتا تھا ۔عاطف کہاں کہہ پاتا !
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہےکہ سیما علی آپا کا سلام ہر جگہ سے مقبول ہو ۔
  10. سید عاطف علی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    تو پھر ہمیں بھی مستفید فرمائیے۔کوئی کافی و شافی نصیحت۔
  11. سید عاطف علی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میرا یہ دھاگا ملاحظہ فرمائیے، شاید متعلقہ و مفید ہو ۔
  12. سید عاطف علی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اس فرمائش پر اپنی محفل میں بھی بات ہوتی رہی ہے اور ضرورت کا تذکرہ ہوتا رہا ہے ۔ اور اس کے موجودہ و ممکنہ متبادلات پر بھی اظہار خیال کیا جاچکا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (401) اُردل 7/7 ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛🟦 ⬛🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  14. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #392 3/6 (100%) 🟩🟩⬜⬜⬜⬅️ 🟩🟩🟩🟩⬜⬅️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں بھئی عجیب تو ہے لیکن حقیقت پر مبنی ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے کیسی چرواہی ہو بھلا ؟ اپنی بکریوں کی عادتوں کا پتہ ہونا چاہیئے ۔ان میں رقعہ خور کون سی ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اوور سیز کو ووٹ کا اختیار مل جائے تو ہم بھی اپنی لاتیں بھیج دیں ۔ یہ تو مجبوری سمجھو یار!
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پینے کہیں گئی ہوئی تھی تم۔ ثمرین نے یہ بتایا تھا اور رقعہ بھی چھوڑا تھا تمہارے نام ۔ شاید بکری کھا گئی ہوگی اس لیے تمہیں نہیں ملا۔
  19. سید عاطف علی

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    کراچی والے انڈا موڑ کو ضرور جانتے ہوں گے ۔ کراچی میں اگر ناگن چورنگی سے نارتھ ناظم آباد جایا جائے تو انڈا موڑ کا علاقہ آتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ شروع میں یہ موڑ اس نوعیت کا تھا کہ اس میں سامنے سے آنے والی ٹریفک نظر نہ آنے کے سبب حادثات کافی ہوتے تھے اور یہ موڑ اندھا موڑ کہلاتا تھا ۔ وقت کے ساتھ...
Top