نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے کوئی تو ہے گرمی سے ہماری طرح لُطف اندوز ہونے والا:) وعلیکم السلام
  2. زبیر مرزا

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    بے حد لاجواب مختصر نظمیں منیرنیازی اور شفیع عقیل کی یاد دلاگئیں
  3. زبیر مرزا

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ - پنجابی محاورہ ہے پُتر جمدے ای جوان ہُندے نیں ( بیٹے پیدا ہوتے ہی جوان ہوتے ہیں) اور ماشاءاللہ علی توسوہنا گبھروجوان ہوگیا اس کی شادی کا سوچیں- اللہ تعالٰی اس کے عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  4. زبیر مرزا

    مشفق خواجہ سے متعلق کتابیں و مواد

    شکریہ راشد صاحب - اس بار آمد پر آپ کی لائبریری کی زیارت ہوجائے تو شکرگذار رہوں گا - ویسے ہم آپ کے محلے دار ہیں کراچی میں اور ہمسائیوں کے بڑے حقوق ہوتے ہیں :)
  5. زبیر مرزا

    چائے ہےچاہت والی

    بھئی بچے دھمکیاں مجھے پر اثر نہیں کرتیں :) ہاں حکم میں "اکثر" مان لیتا ہوں وہ بھی چھوٹوں کے :)
  6. زبیر مرزا

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-22 جون، 2014

    بہت شکریہ شراکت کا راشد صاحب
  7. زبیر مرزا

    رائے صاحب اور مرزا از قلم نیرنگ خیال

    اس سے یوں تو سبھی لوگ محظوظ ہوں گے لیکن وہ تین لوگ جہاں سے یہ داستان شروع ہوئی تھے زیادہ لُطف لیں گے :) لڑکے اب تم منفرد اور برجستگی سے میدان ماررہے ہو:) - ویسے صبح کا آغاز اس شگفتہ تحریر سے اچھا ہواہے -مزے دار بلکل الائچی والی دودھ پتی والی تحریر- لکھتے رہو اور خونِ دوعالم ہماری گردن پر :) اس...
  8. زبیر مرزا

    چائے ہےچاہت والی

    وعلیکم السلام نایاب بھائی ہمیشہ یہ گمان رہا کہ ہم نہ ہوں گے تو کسی اور کے چرچے ہوں گے خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے مگر اس گمان کو ابن سعید نے مسلسل رابطے اور آپ سب کی محبتوں نے غلط ثابت کردیا:) نا میں سوہنی نا گُڑپلے لیکن اس کے باوجود آپ احباب نے یاد رکھا اور میری ضد کو بڑی خوبصورتی سے توڑا...
  9. زبیر مرزا

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    مجھے ایسے سلسلے ہمیشہ پسند رہے ہیں کہ ان سے محبتیں بڑھتی ہیں ہم جو نیٹ پر آتے ہیں نجانے کہاں کس کس موڈ میں ہوتے ہیں لیکن جب ایسا کودھاگہ ہوتا ہے تو دل چہک اُٹھتا ہے - محبتیں بڑھانے اور تقسیم کرنے سے بڑھتی ہیں - ہم جو ایک فورم پر اندراج کرتے ہیں تو خلوص اور دوستی کے آرزومند ہوتے ہیں :) مقدس آپ...
  10. زبیر مرزا

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    ہزاری منصب مبارک ہو جناب
  11. زبیر مرزا

    محفل کی روح سے ملاقات

    سعودسے میں تو کبھی نہ ملنا چاہوں کے یہ حضرت اُن چند لوگوں میں سے ہیں جو ہمیں رسی تُڑوانے نہیں دیتے :( یعنی کہ حد ہے کون ہے جو ان سے ملنے کا حوصلہ رکھتا ہے ان میٹھی باتوں سے کس کی مجال جو نکل سکے- حوصلہ ہے عثمان آپ کا مل بھی آئے اور دلچسپ احواال بھی تحریر کرڈالا- ویسے حیران مت ہوں آپ کے...
  12. زبیر مرزا

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالٰی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ماؤں کے دُکھ اور سائے سانجھے ہوتے ہیں ان کے دنیاسے رُخصت ہوجانے کے بعد ان کی کمی تاعمر محسوس رہتی ہے اس بڑھ کر دُکھ کیا ہوسکتاہے کہ جواولین لفظ ہماری زبان سے ادا ہوتا ہے "ماں" ہم وہ...
  13. زبیر مرزا

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ - اللہ تعالٰی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  14. زبیر مرزا

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    حافظ آباد تو جانے کا ہی بار اتفاق ہوا ہمارے کافی رشتے دار ہیں - لیکن گردونواح کے علاقوں کا زیادہ پتہ نہیں سر آپ نے مفصل تعارف اور تصاویر سے شوق بڑھایا ہے کہ اب آیا تو ان شاءاللہ ضرور آؤں گا :) تلمیذ صاحب ان دنوں مصروفیت تو نہیں بیزاری حد سے بڑھی ہوئی ہے :(
  15. زبیر مرزا

    بڑھتی ہوئی بیزاری اب کیا رنگ دکھائے گی

    بڑھتی ہوئی بیزاری اب کیا رنگ دکھائے گی
  16. زبیر مرزا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میں ایسی چائے بنا سکتا ہوں گھر جاکے لیکن تب تک پاکستان میں آدھی رات ہوگی :)
  17. زبیر مرزا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی بلکل تین کپ میرے لیے اور ایک ایک کپ فلک شیر اوعمر سیف کے لیے :) (چائے بلکل گلابی اور اے حمید کی کہانیوں میں پیش کی جانے والی سی ہو)
Top