میں تو کہتی ہوں کہ بھر دیں یہ صفحات اور اتنا لکھیں اتنا لکھیں کہ کوئی مائی کا لال ممتحن پڑھ نہ پاوے اور ایسے نمبروں سے پاس کرے کہ کوئی ری چیکنگ کی درخواست بھی نہ دے۔۔۔وغیرہ!
تو ابھی کیا زیادہ تر کراچی میں آلو والی بریانی ملتی ہے؟
میں نے ویسے کبھی کھائی تو نہیں مگر کراچی اور لاہور والوں کو بریانی میں آلو پر بحثیں کرتے پایا ہے۔۔۔😂