ضیافت ہوگئی یہ تو۔ چائے کے ساتھ کیا لاؤں آپ سب کے لیے!
صبح صبح ہم تقریبا اشراق کے بعد سوئے تھے آج، رات کو نیند آنکھوں میں نہ تھی۔ اس لیے کچھ خواب خرگوش میں مدہوشی کی دیر ہوئی۔ گھر ان شاء اللہ نہ ٹوٹے گا کوئی، اللہ مکینوں کو سلامت رکھے، جتھے انہاں دے پیر اوتھے ہی انہاں دا گھر!
ونڈوز والپیپر والی جگہ اس سے ملتی جلتی ہے یا یہی ہے؟
مزید اس سفر میں اپنے محسوسات بھی بتائیے گا۔ کوئی چیز پہلی بار دیکھی یا کسی تجربے یا منظر نے amaze کیا؟ یا سپیسفکلی کچھ سیکھا؟
گل یاسمیں آپ کو مبارک ہو۔ مزید 27 یوم میں کیا کیا کارہائے نمایاں سر انجام دیں گی؟ محفلین کے لیے کوئی اہم پیغام؟ مزید یہ کہ اس نو لکھے اور 38 ہزارے کا کیا کنکشن وغیرہ ہے!!! :)
ہم نے صرف دو چیزیں دیکھی ہیں ایسی۔
ایک نولکھی بھابھی زرد پتوں کا بن ڈرامے والی۔۔۔
ایک لاہور میں جو تاریخی مقامات میں جگہ ہے شاید اس کا نام بھی نو لکھا ہے؟؟؟
(اور نو گزئیے کی قبر دیکھی ہڑپہ میں)