جی جی، چاہے آسمان سے گرے چاہے کھجور میں اٹکے بھی!
ارے ہاتھی کے دانت والا محاورہ تو روٹ کینال والوں نے مشہور کر رکھا تھا!!!!
یہ جو گرہ والا محاورہ ہے یہ بالکل اور ہے اور غالباmuzz والوں سے سپانسرڈ ہے!
لیکن اس طفل کا ذکر بھول گئے جو گھٹنوں کےبل بھی تاریخ کی کتابوں میں چلتا رہا!!!
ایتھے رکھ۔...