یاز
محفلین
کونسی بس ہے اور کس فارم ہاؤس میں آنی ہے۔بس فارم میں آنے کی دیر ہے
کونسی بس ہے اور کس فارم ہاؤس میں آنی ہے۔بس فارم میں آنے کی دیر ہے
میں تو کہتی ہوں کہ بھر دیں یہ صفحات اور اتنا لکھیں اتنا لکھیں کہ کوئی مائی کا لال ممتحن پڑھ نہ پاوے اور ایسے نمبروں سے پاس کرے کہ کوئی ری چیکنگ کی درخواست بھی نہ دے۔۔۔وغیرہ!وہی تو۔
اب اختتامِ محفل پہ بچے ہوئے صفحات یا سپیس کو پیک کرا کے ساتھ لے جانے کی آپشن تو ہے نہیں۔
ایسی بھی کیا دلی یا بے دلیآپ بھی دلی سمجھ بیٹھے آپریشن پہ آپریشن
وقت نہیں لگتا، ایک پیراشوٹ اور ایک ہیلی کاپٹر لگتا ہے۔۔۔کیونکہ ہم شواہد سے کہانی وغیرہ ۔۔۔دو پروں کو گننے میں وقت ہی کتنا لگتا ہے!
ہاں اب نام محبت کا الزام تو آیا ہے، شاعر کچھ کہہ رہا ہے کہ نہیں؟ایسی بھی کیا دلی یا بے دلی
یہ کیا ہو رہیا ہے یہ کیاہووے ہےمیں تو کہتی ہے بھر دیں یہ صفحات اور اتنا لکھیں اتنا لکھیں کہ کوئی مائی کا لال ممتحن پڑھ نہ پاوے اور ایسے نمبروں سے پاس کرے کہ کوئی ری چیکنگ کی درخواست بھی نہ دے۔۔۔وغیرہ!
سب معلوم ہے مگر آپ کی تحریری صلاحیتوں پر لگا زنگ اتارنے کی سعی ہے روداد کی شکل میںپھر توملاقات کا احوال بھی معلوم ہونا چاہیے![]()
ہمیں پہلے ہی شک تھا۔یہ کیا ہو رہیا ہے یہ ہووے ہے
چیکنگ
ہم
چیٹنگ پڑھ گئے
🙀🙀🙀🙀🙀
جو بھی پھرے پھیر دیں، فقط تباہی تک محدود نہ رہیں!یعنی بچے ہوئے وقت میں جتنی تباہی پھیری جاسکتی ہے۔ پھیر دی جائے![]()
اس شعر پر تو ثواب ہونا ای ہونا اے!ہم قسمت کے دائرے میں پُرکار کا نقطہ ہیں۔مہربانی وہی ہے جو تو خیال کرے،حکم وہ ہے جو تو دے۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅سب معلوم ہے مگر آپ کی تحریری صلاحیتوں پر لگا زنگ اتارنے کی سعی ہے روداد کی شکل میں![]()
جی جی کہتا ہے نا۔ہاں اب نام محبت کا الزام تو آیا ہے، شاعر کچھ کہہ رہا ہے کہ نہیں؟
😎😎😎😎😎😎😎ہمیں پہلے ہی شک تھا۔
ہمیں یاد ہے سب ذرا ذراہاں اب نام محبت کا الزام تو آیا ہے، شاعر کچھ کہہ رہا ہے کہ نہیں؟
بس جھاڑو سے پرہیز بہترجو بھی پھرے پھیر دیں، فقط تباہی تک محدود نہ رہیں!
تو اس کا ورد شروع کر دیں اب!!اس شعر پر تو ثواب ہونا ای ہونا اے!
پہلا آئٹم سونگ ہے جو بار بار سن رہا ہوںجی جی کہتا ہے نا۔
وقت برباد نہ بن بات کی باتوں میں کیجئے
وغیرہ
ایسی بھی کیا تنگنائے غزل وغیرہ✅✅✅✅✅✅✅✅✅
ہمیں تو بٹر نے ایسا تنگ کیا ہوا ہے کہ چھیڑیں نہ
وغیرہ وغیرہہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا
ذرا ذرا پہ تو فقط پاسنگ مارکس ممکن۔۔ ممکن یاد کر کے آیا کریں۔ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا