مزاح برائے تاوان

وہی تو۔
اب اختتامِ محفل پہ بچے ہوئے صفحات یا سپیس کو پیک کرا کے ساتھ لے جانے کی آپشن تو ہے نہیں۔
میں تو کہتی ہوں کہ بھر دیں یہ صفحات اور اتنا لکھیں اتنا لکھیں کہ کوئی مائی کا لال ممتحن پڑھ نہ پاوے اور ایسے نمبروں سے پاس کرے کہ کوئی ری چیکنگ کی درخواست بھی نہ دے۔۔۔وغیرہ!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
میں تو کہتی ہے بھر دیں یہ صفحات اور اتنا لکھیں اتنا لکھیں کہ کوئی مائی کا لال ممتحن پڑھ نہ پاوے اور ایسے نمبروں سے پاس کرے کہ کوئی ری چیکنگ کی درخواست بھی نہ دے۔۔۔وغیرہ!
یہ کیا ہو رہیا ہے یہ کیاہووے ہے

چیکنگ
ہم
چیٹنگ پڑھ گئے

🙀🙀🙀🙀🙀
 
آخری تدوین:
Top