سب سے پہلے تو ہماری جانب سے بھی اردو محفل پر خوش آمدید، راہی۔ مرا ہم در عاشقان و جاہلانِ زبانِ پارسی شمار بفرمائید! :LOL::LOL::LOL:
یہ کہنے کی ضرورت تو شاید نہیں کہ آپ کی آمد سے نہایت خوشی ہوئی۔ اردو کو پرانے لوگ فارسی کی بیٹی سمجھتے آئے ہیں۔ اس لحاظ سے ہمارا آپ سے ننھیالی رشتہ بنتا ہے...