پہلے یہاں تصویر اپلوڈ کریں۔
تصویر اپلوڈ ہونے کے بعد یہ لنکس آئیں گے۔ ان میں دوسرے نمبر پر ڈائریکٹ لنک ہے۔ جہاں سرخ نقطہ لگایا ہے، اس آئکون پر کلک کریں تو لنک کاپی ہو جائے گا۔
یہاں محفل میں کمنٹ باکس کے ٹولز میں سے تصویر والے آئکون پر کلک کریں، جس کے نیچے سرخ لائن لگائی ہے۔
جو ونڈو اوپن ہو...