پیارے بھائی! کسی بھی عمل کے اچھے یا برے، نیک یا بد ہونے کا تو بتا دیا گیا ہے، مگر کس عمل پر کتنا اجر ملے گا، ملے گا یا نہیں ملے گا۔ یہ کام اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ ہی رکھا ہے۔ کسی بھی باعثِ ثواب عمل پر ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ کیونکہ اس کے بعد فلاں عمل نہیں کیا گیا تو اس کا ثواب بھی نہیں ملے گا۔...