فرحان، بھائی آپ ہر دوسرا پیغام رپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی غلط بیانی کی گئی ہے تو آپ یہاں اس کی تردید کر سکتے ہیں۔ اگر الطاف حسین یا ایم کیو ایم پر تنقید آپ کو بری لگتی ہے تو بہتر ہوگا کہ آپ سیاست کے زمرے میں نہ آیا کریں۔ ہم کسی کو کسی پارٹی یا رہنما کی عزت کرنے پر مجبور نہیں کر...