نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی چکر میں بس چھوٹ گئی.

    محفل کی چکر میں بس چھوٹ گئی.
  2. اے خان

    بے پر کی

    یہ میری پہلی کوشش ہے ایک دفعہ ایک لڑکے کو ایک امیر اور حسین لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے. لڑکا چونکہ غریب ہوتا ہے اس لیے جب وہ لڑکی سے اپنی دل کی بات کہتا ہے تو لڑکی اس کا مزاق اڑاتی ہے. اور مزاق اڑانا بھی چاہئے کیوں وہ لڑکی کو پروپوز کرتا ہے. آخر میں وہ لڑکا خود کشی کرتا ہے . بس قصہ ختم
  3. اے خان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہائے جوانی ہائے جوانی اوپر سے تنہائی تنہائی نے مار ڈالا ہاں مار ڈالا
  4. اے خان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر.. جلدی سے آجائیں مجھے اکیلے میں ڈر لگتا ہے.
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبھی تو ان کی زلفوں کے اسیر ہیں.
  6. اے خان

    بچوں کی باتیں

    ان شاءاللہ.
  7. اے خان

    اردو کے فانٹ سازوں سے ملاقات!

    مرشد ہے ہمارے اتنی خبر تو ہونی چاہیے.
  8. اے خان

    بچوں کی باتیں

    میرے بچے نہیں ہے. پتہ نہیں اگر وہ ہوتے تو مجھ سے کیا پوچھتے. :)
  9. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طرح نہیں پتہ
  10. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا آپ نے
  11. اے خان

    واہ فارسی بھی سیکھ لی؟؟

    واہ فارسی بھی سیکھ لی؟؟
  12. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نصیب اپنا اپنا.
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازم ہے کہ کوکا کولا سے پرہیز کریں.
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوکا کولا پی کر موضوع بدل دیتے ہیں.
  15. اے خان

    اردو کے فانٹ سازوں سے ملاقات!

    رات کو اکثر آپ کو آن لائن پاتے ہیں. اور لڑی بھی رات کو بنائی ہے. لڑی کے نیچے وقت لکھا نظر آرہا ہے.
  16. اے خان

    جان پہچان

    شک کو یقین میں بدلنے کے لئے تابش بھائی کے کلام کو ڈھونڈنا ہوگا.
  17. اے خان

    جان پہچان

    مجھے بھی شک تھا کہ شاعر ہیں. لیکن ان کا کلام ابھی تک نہیں پڑھا.
  18. اے خان

    جان پہچان

    آج کل محفل میں چھائی ہوئی شخصیت.
  19. اے خان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    سید صاحب بہت جلد ملاقات ہوگی.
  20. اے خان

    جان پہچان

    بہت نرم مزاج اور دوستانہ طبیعت ہے صاحب کی شاعری سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں. اسلام آباد میں مقیم ہیں. ہمیں ان سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے.
Top