نتائج تلاش

  1. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازمی ہے یہاں آکر سلام کرنا. السلام و علیکم.
  2. اے خان

    لاریب مرزا آپا الحاد آج کل بہت ہے. لادینیت جسے کہتے ہیں.

    لاریب مرزا آپا الحاد آج کل بہت ہے. لادینیت جسے کہتے ہیں.
  3. اے خان

    ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم,,,,, کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ

    ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم,,,,, کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ
  4. اے خان

    تعارف انٹری

    خوش آمدید محترمہ :)
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جشن مناؤ بھائی لوگوں
  6. اے خان

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    خوش آمدید محترم
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیوں ہم تو سٹاپ پر کھڑے بس کا انتظار کررہے ہیں.
  8. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محترمہ لب کشائی کی جسارت ہم بھی کرلیتے ہیں.
  9. اے خان

    موصل کا معرکہ

    خون کی ندیاں بہا کر کچھ لوگ معذرت بھی کرتے ہیں. کتنا آسان ہے. اپنی خلاصی کرنا، انسانیت کا لبادہ اوڑھے یہ کالی بھیڑیں ہیں.
  10. اے خان

    موصل کا معرکہ

    ہم جیسے غریب ملکوں کو جنگ میں الجھا کر اسلحہ بیچتا ہے.
  11. اے خان

    موصل کا معرکہ

    امریکہ کا کاروبار ہی جنگ سے رواں دواں ہے.
  12. اے خان

    خاندانی روابط استوار کریں

    حق بات کہی آپ نے، حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ صلہ رحمی اس کا نام نہیں کہ بدلہ دیا جائے ،یعنی اس نے اس کے ساتھ احسان کیا تو اس نے بھی اس کے ساتھ کردیا بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ اُدھر سے کاٹا جاتا ہے اور یہ جوڑتا ہے ۔
  13. اے خان

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب.
  14. اے خان

    مزاحیہ سوال جواب

    ثابت کریں کہ آپ کا جواب درست ہے. :p
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سویرا باجی آج کے بعد چائے بنانے کا کام کریں گی. ثمرین گنجی ہوگئی چائے بنا بنا کر.
  16. اے خان

    اکمل زیدی صاحب بہت دنوں بعد آپ کے مراسلے کی زیارت ہوئی.

    اکمل زیدی صاحب بہت دنوں بعد آپ کے مراسلے کی زیارت ہوئی.
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ وہ استعمال شدہ پتیوں سر دھوتی ہے کہ بال.
Top