نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    :p ہاہاہا یہ بھی کیا ہی کمال کی بات تھی۔۔۔۔
  2. عمار ابن ضیا

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    یہ خامیاں نہیں ہیں۔۔۔ جو سوچتی ہیں، وہ لکھا کریں۔۔۔ آہستہ آہستہ بات منوانی بھی آجائے گی۔۔۔ آپ کے اٹھائے جانے والے اکثر نکات سے میں متفق ہوں۔ بہرحال! غازی برادران کی ہٹ دھرمی اور طرزِ عمل کی مخالفت کے ساتھ ساتھ، میں حکومت کو بھی بری الذمہ نہیں ٹھہراتا۔ اس نے غلطیوں کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔۔۔! اللہ ہم...
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وہاں جاکر وقت ملے تو ضرور تشریف لایئے گا لیکن زیادہ وقت وہاں کے لوگوں کو دیجئے گا۔۔۔ :) اتنے عرصہ عرصہ بعد تو جانا ہوتا ہے وہاں۔۔۔ پاکستان میں کہاں قیام ہوگا؟
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آپ کی کمی شدت سے محسوس ہوگی۔
  6. عمار ابن ضیا

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    میرا خیال اس طرف بھی جاتا ہے کہ غازی عبد الرشید کو غیر ملکی ہی لے ڈوبے۔ غازی صاحب کو تو "محفوظ راستہ" کی فراہمی پر اتفاق ہوچکا تھا لیکن پھر اچانک مولوی صاحب کا مؤقف بدل گیا اور انہوں نے غیر ملکیوں کے مستقبل کی فکر کا اظہار کیا۔۔۔ ایک جگہ پڑھا ہے کہ زخمی ہونے کے بعد عبد الرشید غازی وہاں سے نکلنا...
  7. عمار ابن ضیا

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    ارے امن! آپ بھی سیاست سے اتنا اچھا شغف رکھتی ہیں!!! ماشاء اللہ۔ بہت اچھا تبصرہ کیا۔
  8. عمار ابن ضیا

    Fixed width layout

    جی نبیل بھیا! یہ بہتر ہے۔ فی الحال تو کوئی شکایت نہیں۔۔۔ ورنہ پہلے چوڑائی بڑی ہونے کے سبب اکثر مسئلہ ہوتا تھا۔۔۔ اور دیکھیں میں نے دستخط کا فونٹ بدل دیا ہے۔۔۔ ;)
  9. عمار ابن ضیا

    کہنا بڑوں کا مانو

    علی اور ارم دونوں بھائی بہن تھے۔ علی چھٹی جماعت میں اور ارم چوتھی جماعت میں پڑھتی تھی۔ وہ دونوں پیدل اسکول کو جاتے تھے۔ ان کا اسکول، ان کے گھر سے کچھ ہی فاصلہ پر تھا۔ صبح کو، ان کے ابو انہیں اسکول چھوڑنے جاتے اور دوپہر میں ان کی امی انہیں واپس گھر لے آتیں۔ علی اور ارم کو ان کے امی ابو نے...
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام ابرار صاحب! اس دھاگہ میں خوش آمدید۔۔۔ ویسے یہاں صرف سلام دعا پر اکتفا نہیں کیا جاتا بلکہ یہ تُکا بھی مارنا ہوتا ہے کہ اب ہمارے بعد کون حاضر ہوگا۔۔۔ میرے خیال میں تو اب آپ ہی دوبارہ آئیں گے۔
  11. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    ’صحافیوں کو گولی مار دینے کا حکم‘ لال مسجد آپریشن کے دوران حکام نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہسپتالوں میں صحافیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ لال مسجد کے قریب جی ِسکس کے بیشتر علاقوں میں جہاں کارروائی جاری ہے وہاں صحافیوں کی رسائی پہلے ہی سے محدود ہے۔ ہسپتال جانے والے صحافیوں کے...
  12. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    نبیل بھیا نے لکھا ہے: اور۔۔۔ بہترین بات یاد دلائی ہے آپ نے۔۔۔ ملاحظہ پیر الاعظم رہبر شریعت حضرت الطاف حسین مدظلہ العالی کا بیان: (بحوالہ: روزنامہ "ایکسپریس"، کراچی۔ 11 جولائی 2007ء۔ صفحہ اول( اس کے ساتھ ساتھ ڈیل کے حوالہ سے شہرت اختیار کرنے والی اور امریکی تجزیہ نگار کی جانب سے ایشیا...
  13. عمار ابن ضیا

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    "وردی اتارنے کی بات کرتے ہیں لوگ۔۔۔ سب سن لیں۔۔۔ وردی میری کھال ہے۔ میں اس کو نہیں اتاروں گا۔۔۔"
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام منیر بھائی۔ حال چال کیا پوچھتے ہیں۔۔۔ سب آپ کے سامنے ہی ہے۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم۔ صبح بخیر قابلِ احترام ساتھیو اور دوستو! کیا حال چال ہیں؟ میرے بعد ممکنہ حاضری ہوسکتی ہے تیلے شاہ صاحب کی۔ آج کل کافی خاموش خاموش رہنے لگے ہیں۔ کیا بات ہے شاہ صاحب؟
  16. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    آپ جو لکھنے آئے تھے، وہ تو لکھ جاتے۔۔۔۔۔ شاید موضوع اپنی اصل پر پلٹ جاتا۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    :) میں تو اسی خیال میں الجھ گیا تھا کہ شمشاد بھائی نے کس چیز کو ناک سے تشبیہ دی ہے۔۔۔۔ :p
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شگفتہ آپی۔۔۔۔ کتنے اندراجات ہوئے ہیں؟ کچھ پتا چل سکتا ہے؟ اور ابھی اندازا باقی کتنا ہوگا؟؟؟ اور یہ باقی صاحبان کدھر ہیں؟؟؟؟ جلدی جلدی آجائیں۔۔۔ کم سے کم اطلاع تو دے جائیں کہ کام کہاں تک پہنچا ہے اور کتنا باقی ہے؟
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اردو محفل کے پورٹل پیج پر بھی آن۔لائن اراکین کے نام نظر آرہے ہوتے ہیں۔
Top