تو پھر Programming Paradigms پر کب اور کہاں دھاگہ کھول رہے ہیں۔
میں یہ اسرار اس لیے کر رہا ہوں کہ پروگرامنگ کی فیلڈ کو تو ابھی دور سے ہی دیکھا ہے اس لیے اس کی بیسک چیزوں کے بارے میں پڑھنا چاہتا ہوں اور پروگرامنگ کنسیپٹ بھی کلیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ چیزیں کلیئر ہو جائیں تو پھر امید کرتا ہوں کہ...