اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
درست فرمایا آپ نے۔ بالکل یہ بڑی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔ میں نے کہیں ایک جنگ کے نمائندے کو ایک سکرین شاٹ شیئر کرتے دیکھا تھا مگر یاد نہیں آرہا کس فورم پر تھا۔
پھر بھی اس نے کورل فائل نہیں دی تھی۔ :(
ارے یاد آیا کافی عرصہ پہلے میں نے اس طرح کے ایک فونٹ پر کام کرنا چاہا تھا مگر وہ ہو نہ سکا۔
اس فونٹ کے کچھ سکرین شاٹ شامل محفل کر دیتا ہوں۔ اسی فونٹ سے میل کھاتے ہیں۔
نمونہ 1
نمونہ 2
نمونہ 3
نمونہ 4
نمونہ 5
ہا ہا ہا ہا ۔ :laughing::laughing::laughing::laughing:
میرا مطلب تھا کہ آپ کی پسند کی جگہ ہوتی تو بہتر رہتا۔ ورنہ ایک پارٹی خوش اور دوسری زبردستی ہاں میں ہاں ملانے پر مجبورہوتی۔