یہ تصویر تو یاز بھائی نے ایک تبصرے میں پوسٹ کی تھی۔ جس مندر کی تصویر میں نے ارسال کی تھی وہ یہاں ہے ، اور واقعی سونے سے بنایا گیا تھا۔
جاپان کی تصویری یاداشتیں
تصویر سے شاید تھوڑا سا اشارہ ملے کہ کلاک کو ایک ڈھلوان پر بنایا گیا ہے۔ 180 ڈگری کے زاویے پر جائیں تو کلاک ڈھلوان کے باعث نظر نہیں آئے گا۔ جس زاویے سے تصویر ہے وہیں سے وقت دیکھیں گے۔