نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    وعلیکم السلام یاسر بھائی! آپ کے حوصلہ افزا تبصرے پر بہت ممنون ہوں۔ آپ کی پذیرائی کا بہت بہت شکریہ۔ کچھ ادب سیکھ لوں تو کچھ ادبی گفتگو کرنے کے قابل ہو سکوں گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
  2. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آن لائن اسباق اب ذیل کی لڑی پر موجود ہیں۔ Presentation Skills-اسباق عبید انصاری ، لاریب مرزا ، سید عمران ، آدم کا بیٹا ، ابو ہاشم ، م حمزہ ، اکمل زیدی ، نور سعدیہ شیخ
  3. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آن لائن اسباق اب ذیل کی لڑی پر موجود ہیں۔ Presentation Skills-اسباق زیک ، یاز ، ام اویس ، مریم افتخار ، محمدظہیر ، شکیب ، محمد تابش صدیقی ، ربیع م
  4. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 2: لیکچر نوٹس ذیل کے لنک پر موجود ہیں۔ Dropbox - On-Line Lecture 2.pdf
  5. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 2: آن لائن سبق کی ریکارڈ شدہ ویڈیو اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہے۔
  6. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 1: بعض وجوہات کی بنا پر مکمل لیکچر ریکارڈ نہیں کیا جا سکا۔ لیکچر کے نوٹس اس لنک سے حاصل لیے جا سکتے ہیں۔ Dropbox - On-Line Lecture 1.pdf
  7. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    کچھ عرصہ پہلے پریزینٹیشن سکلز سکھانے کی تجویز محفل کی ایک لڑی میں پیش کی تھی۔ کون سیکھے گا Presentation Skills؟ بہت سے محفلین نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ اس کو دیکھتے ہوئے کچھ پری ورک کا آغاز اس لڑی میں کیا تھا۔ ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات اب باقاعدہ ہفتہ وار آن لائن...
  8. عرفان سعید

    "کوئی دن گر زندگانی اور ہے" (حضرت غالب سے معذرت کے ساتھ)

    اور تو ہرگز نہیں تابش بھیا بس مری کچھ کچھ جوانی اور ہے
  9. عرفان سعید

    مطلب کچھ پلے نہیں پڑ رہا۔

    مطلب کچھ پلے نہیں پڑ رہا۔
  10. عرفان سعید

    شہریت دینے کا معیار کیا صرف زبان کی ترویج ہے؟

    شہریت دینے کا معیار کیا صرف زبان کی ترویج ہے؟
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ جرمنی اور فن لینڈ آ کر بھی پیدل افراد کا سگنل کافی مختلف محسوس ہوا تھا۔ کیوٹو میں تو نہیں۔ لیکن ٹوکیو جہاں کی آبادی بہت زیادہ ہے وہاں ایسی کراسنگ تھیں۔ سیاہ پول کا ایک طرف سائیکلوں کے لیے اور دوسرا حصہ پیدل چلنے والوں کے لیے۔ سڑکوں، گلیوں اور سائڈ واک میں آپ کی خاص دلچسپی...
  12. عرفان سعید

    "کوئی دن گر زندگانی اور ہے" (حضرت غالب سے معذرت کے ساتھ)

    شادی اک اور کی، مزے اب تو بھی لے مرچ اب تجھ کو چٹانی اور ہے
  13. عرفان سعید

    "کوئی دن گر زندگانی اور ہے" (حضرت غالب سے معذرت کے ساتھ)

    یوں نہ چھیڑو قصہ یہ فاخر بھیا بھابھیوں کی تو کہانی اور ہے
  14. عرفان سعید

    "کوئی دن گر زندگانی اور ہے" (حضرت غالب سے معذرت کے ساتھ)

    بہت شکریہ احمد بھائی! ہم تو شغل میں بے قاعدہ قسم کی شاعری کرتے ہیں۔ آپ جیسے اعلی پائے کے سخن ور کی تحسین تو ایک اعزاز ہے۔
  15. عرفان سعید

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    بیگم سے لڑ کے، مجھے بھائی کی جب غزل دی دکھائی مزہ آ گیا
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ناگاساکی جانا نہیں ہو سکا۔ ہیروشیما کے لیے ایک الگ لڑی بنانے کا ارادہ ہے۔ کچھ لڑیاں ہاتھ پیر جکڑے ہوئے ہیں۔ ذرا ان کو نمٹا لوں پھر اس طرف آتا ہوں۔
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ہاہاہاہا میں آج تک سمجھتا رہا کوئی اور مندر ہے۔ آپ کی وضاحت سے مجھے لگا کہ میں بھی کتنا بے وقوف ہوں جو اس مذاق کو سمجھ نہیں سکا۔ پھر میں مراسلے پر واپس گیا۔ جاپان کی تصویری یاداشتیں یہاں تو پندرہ سولہ لوگوں نے "زبردست"، "پسندیدہ" اور "معلوماتی" کی ریٹنگ دے کر ہمیں شدید قسم کے احساسِ تنہائی سے...
  18. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی بات نہیں۔ انگریزی کو گولی ماریں۔ آپ انگلش میں ترجمہ کر دیں۔
  19. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ شروع کریں میں طباعت سے پہلے چیک کر دوں گا۔
Top