نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    دریا پر مُوراساکی شِکی بُو کا مجسمہ: گیارھویں صدی میں جاپانی ادب میں شاہکار کہانیاں تخلیق کرنے والی خاتون۔
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    دسمبر کی شام دریاؤں کو بھی اداس کر دیتی ہے۔
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اوباکُو سے کچھ فاصلے پر اُجی کا سٹیشن تھا۔ دریائے اُجی سے گزرتے ہوئے
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر میں ناموں کی بے شمار تختیاں۔ مقصد کچھ واضح نہ ہو سکا۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر سے متعلق ایک معلوماتی نقشہ
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر کا ایک اندورنی دروازہ
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اوباکُو سٹیشن کے پاس سترھویں صدی میں تعمیر ہونے والا مشہور مام پُکو جی کا مندر تھا۔
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اس اپارٹمنٹ سے اُجی شہر کے کچھ مناظر
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سٹوڈنٹ اپارٹمنٹ کی عمارت سڑک سے کچھ چڑھائی پر واقع تھی۔
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    آخر اس سڑک پر پہنچ گئے جہاں سے اپارٹمنٹ بہت قریب تھا۔ اس بورڈ نے اڑھائی سال قبل کی تمام یادوں کو ذہن میں تازہ کر دیا تھا۔
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایک اور پارک
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اپارٹمنٹ کے نزدیک گھر اور ایک چھوٹا سا پارک
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    دنیا سے رخصت ہونے والے لوگوں کی میتوں کو بدھ مت مذہب کی روایات کا مطابق جلانے اور راکھ کی تدفین کے انتظامات کے لیے مخصوص عمارت راستے میں ہی پڑتی تھی۔
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اپارٹمنٹ کو جانے والی وہ سڑک، جہاں روزانہ آتے جاتے گھر سے دوری، تنہائی، دیارِ غیر کی مشکلات اور بے شمار سوچیں، احساسات، امیدیں، ارادے میرے ساتھ ساتھ سفر کرتے رہتے۔
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یہ بھی کوئی اسی قبیل کی عمارت تھی۔
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اوباکُو اسٹیشن سے نکل کر ہمیشہ اس عمارت پر نظر پڑتی تھی۔ کبھی معلوم کرنے کی کوشش نہیں کی تھی کہ کیسی عمارت ہے۔ اب جو تھوڑا بہت پڑھ پایا ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ کوئی تعلیمی نوعیت کی عمارت تھی۔
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپان جاتے ہی یہ معلوم ہوا کہ میری لیب تو کیوٹو یونیورسٹی کے مین کیمپس میں ہوگی لیکن میرا سٹوڈنٹ اپارٹمنٹ ایک دوسرے کیمپس میں ہو گا، جو کیوٹو کے جنوب میں موجود اُجی شہر کے ایک قصبے اوباکُو میں واقع ہے، اور دونوں کے درمیان 23 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ ایک طرف کا سفر ٹرین پر ایک گھنٹے کا بنتا تھا۔...
Top