نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    اپنی جانب سے تو کافی فراخ دلی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس پر بھی اگر اعتراض وارد ہوتا ہے تو مناسب ترمیم کر دی ہے۔
  2. عرفان سعید

    جشن آزادی مبارک!

    جشن آزادی مبارک!
  3. عرفان سعید

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    تمام محفلین اور پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو
  4. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آئس کیفے کے سامنے ایک 130 سال پرانی یادگار اور فوارہ تھا۔
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن کے سکوئر میں ایک آئس کیفے سے آئس کریم کھائی، جہاں سے ایک چرچ کا مینارہ اور اس پر لگا ہوا گھڑیال صاف نظر آ رہا تھا۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون کے اولڈ ٹاؤن جاتے ہوئے 1797 سے 1840 تک جرمنی (جو اس وقت پُروشیا کہلاتا تھا) پر حکومت کرنے والا شہنشاہ فریڈریچ وِلہم سوئم کا گھوڑے پر ایک مجسمہ نظر آیا۔ مجسمہ 1878 میں بنایا گیا تھا۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون پہنچ کر کھانا کھاتے اور ہوٹل جاتے شام ہو چکی تھی۔ شام کے قریب شہر کے سنٹر کی جانب چل دئیے۔ راستے کی ایک سڑک۔
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    جرمنی کے شہر کولون روانہ ہونے میں 10 منٹ باقی ہیں۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    انٹر سٹی ایکسپریس ٹرین
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    برسلز مِڈی کا ٹرین سٹیشن بہت بڑا آمدورفت کا مرکز ہے جہاں سے بہت سی لوکل اور انٹر سٹی ٹرینیں بلجیم اور یورپ کے دوسرے شہروں کو جاتی ہیں۔
  12. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    اگر آن لائن سیشن میں شریک نہ ہو سکیں تو اسباق کی لڑی میں ریکارڈنگ موجود ہے۔
  13. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    پاکستان کا ٹائم فن لینڈ سے دو گھنٹے آگے ہے۔ جمعے کو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4:15
  14. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    اس بار اس لڑی میں آن لائن سیشن کا لنک ایک دو دن پہلے ارسال کر دوں گا۔ اس پر کلک کر کے آپ ڈائریکٹ سیشن جوائن کر سکتے ہیں۔ ای۔میل کی فی الحال کوئی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔ ہینگ آؤٹ انسٹال کرنا ضروری ہے۔
  15. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    خوش آمدید متعلقہ لڑیوں کی نگرانی شروع کر دیں۔ آن لائن آنے کا امکان ہو تو سو بسم اللہ۔ بصورتِ دیگر لیکچر ریکارڈ کر کے اپ لوڈ کر دئیے جائیں گے جن سے جب چاہیں مراجعت کر لیں۔ مزید برآں ہوم ورک ضرور کریں۔
  16. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    بہت شکریہ! آپ شامل ہیں۔ نکما کوئی بھی نہیں یہاں۔ متعلقہ لڑیوں کی نگرانی شروع کر دیں۔ آن لائن آ سکتی ہوں تو سو بسم اللہ۔ بصورتِ دیگر لیکچر ریکارڈ کر کے اپ لوڈ کر دئیے جائیں گے جن سے جب چاہیں مراجعت کر لیں۔ مزید برآں ہوم ورک ضرور کریں۔
  17. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آپ کی بات سے مکمل متفق ہوں کہ اس ہنر کی ضرورت ہر انسان کو ہے۔ اہم لوگوں کو اہمیت تو ملنی چاہیے۔ آپ کے مفصل تبصرے اور پسندیدگی کا بے حد شکریہ! لائیو کلاس کا ماحول کچھ اور ہوتا ہے۔ وہاں صورتِ حال میرے قابو میں ہوتی ہے۔ سامعین بھی پوری طرح متوجہ ہوتے ہیں۔ بہت سے گروپ ورک اور ایکٹیویٹی ساتھ ساتھ...
  18. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    بہت شکریہ ہادیہ! آپ کے تدریس کے تجربات سے بھی بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ ابھی اجمالی طور پر بیان کیا ہے۔ اگلے لیکچر میں انشاءاللہ ان تمام طریقوں کی تفصیلی وضاحت کروں گا۔
Top