مطلب یہ کہ گوگل میپ کے مطابق مون ریسٹورنٹ بیس بائیس کلومیٹر دور ہونے کی وجہ سے کافی نزدیک لگتا ہے، اور ہم جیسے بہت سے لوگ ناران یا بٹہ کنڈی سے خالی پیٹ نکلتے ہیں کہ ناشتہ مون ریسٹورنٹ پہ کریں گے۔ لیکن راستے میں (گلیشیر اور آبشاروں وغیرہ کے مناظر کی وجہ سے اتنی بار رکتے ہیں کہ مون ریسٹورنٹ تک...