نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    وہ ذرا تگڑے مسٹنڈے وغیرہ تھے، شاید اس لئے۔
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    زغفرانِ زار کے ضمن میں پوسٹا۔۔۔ یعنی گھر میں قہقہے وغیرہ است۔
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اب کچھ نہیں ہو سکتا اس ضمن میں۔ ایک زبان دو تین نسلوں تک چل جائے تو پھر وہی آگے چلتی ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے/تھا کہ سیکنڈری لینگویج کے طور پہ فارسی پڑھائی جاتی۔ تاہم اس ضمن میں ہمارا قبلہ عربی کی جانب مڑ گیا ہے (جس سے ہمیں اختلاف ہے کہ تہذیبی طور پہ ہم فارسی سے زیادہ قریب ہیں). نیز فارسی کے ضمن...
  4. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    اور ہم آج تک گھاٹ کی مؤنث کو گھاٹی سمجھا کئے۔
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پس آپ جاپان جا کے ظفرانِ زار وغیرہ ہوئے۔
  6. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہمیں تو وسیلۂ ظفر والی بات درست لگتی ہے۔
  7. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہمیں لگا کہ confectioner لکھا ہے۔ ایویں کچھ دیر حیران سے رہے کہ اس کا کیا۔
  8. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس وقت ہم سمجھے تھے کہ وزن ملا کے دوسرا مصرعہ لگانا ہے۔ اب جا کے یہ عقدہ وا ہوا ہے تو لیجئے پھر۔ اک مہ جبیں پردہ نشیں پردہ اٹھا کے بولی پاء جی دوپٹے کتھوں پیکو ہوندے نے؟
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جی بالکل۔ اس ضمن میں ہماری جانب سے ان پہ کچھ دباؤ نہ ہے۔
  10. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پرفورمنگ آرٹ میں ایکٹنگ اور کچھ ڈائریکشن وغیرہ کا کچھ ٹیلنٹ تو یقیناً تھا، لیکن اس وقت زیادہ مواقع نہیں ہوتے تعلیمی اداروں میں، تو کہہ سکتے ہیں کہ اس ضمن میں ایک "روشن ستارہ" طلوع ہونے سے محروم رہ گیا۔ ڈرامے تو چلتے رہتے ہیں۔
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پرانی فلموں میں ایسے مواقع پہ سندور پھانک لینے کا بہانہ لگایا جاتا تھا۔ اب سندور سے ان دنوں ہمارا قومی و ملی اختلاف وغیرہ چل رہا ہے تو ۔۔۔ کچھ آلٹرنیٹ سوچتے ہیں۔
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بس ڈرامے بازیاں ہیں جی۔ اینکر نے بھی ہتھ ہولا رکھا، ورنہ ایسی بڑھک کے جواب میں تھوڑا روس ٹیلر یا سہواگ وغیرہ کی بابت ایک آدھ سوال ٹپکا دیتا۔ فیر سپیڈ 155 توں 125 تے آ جانی سی۔
  13. یاز

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    نیز شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال۔۔۔ وغیرہ
  14. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    بہت ہی بہترین بات انتہائی عمدہ الفاظ میں بیان کی جناب۔
  15. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    ہائیکنگ کا تو ہمیں بھی انہی ٹریلز کا ہی علم ہے۔
  16. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ٹیسٹ کرایا جائے تو آپ کا بلڈ گروپ "ٹی پازیٹو" ہو گا۔
  17. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    چند اور چائے زدہ سوال 1) ایک دن میں زیادہ سے زیادہ چائے پینے کا ریکارڈ ؟ 2) ایک کپ میں کتنے چمچ چینی؟ 3) چائے کے ساتھ کھانے میں کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟
  18. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    ذرا جلدی کیجئے گا، قبل اس کے محفل کی دکاں بڑھ دی جاوے۔
  19. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    یہ تو شنگریلا یا پینوراما والے نہیں لگ رہے۔ ویسے اب چلاس میں کافی ہوٹل بن چکے ہیں۔ کسی دور میں یہی دونوں مشہور تھے۔
  20. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    اس بابت ہمارا آپ کا اشتراک ہے۔
Top