نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جی یہی وجہ ہے۔
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پراگریس کیا ہونی ہے، پہلے حالوں وی رہ گئے، کہ ہن ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کورونا کے دنوں میں کچھ اور ایکٹیوٹی خاص نہ تھی تو کتب، موویز وغیرہ پہ کافی ہاتھ صاف کیا۔
  4. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ ہو گیا تھا نا، اسی لڑی میں ہی۔
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    Diogenes جس کی درویشی بادشاہ کو اس کے در پر لے آئی تو he must be something
  6. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شندور ٹاپ یا شندور پاس 3700 میٹر بلندی پہ گلگت اور چترال کے درمیان واقع ہے۔ یہ بھی خنجراب کی طرح ایک وسیع نسبتاً ہموار ایریا ہے۔ ایک عدد جھیل بھی ہے، اور شندور پولو گراؤنڈ وغیرہ بھی۔ سیزن میں یہاں بھی ٹینٹ ولیج لگتا ہے، تاہم ابھی اس کی سڑک دونوں سائیڈ سے زیرِ تعمیر ہے تو اپنی گاڑی پہ جانا کچھ...
  7. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    2001 کی۔ مینیو میں ایک ایک روپے کی دو روٹیاں اور ہر روٹی کے اوپر دو دو روپے کا پالک نما سالن۔ ویسے اس مینیو سے زیادہ ہی غربت ٹپکے ہے۔ عسرت تھی تو، لیکن ایسی بھی نہ۔ دراصل گلگت سے سکردو کو نکلے تھے اور پلان تھا کہ سکردو پہنچ کے کھانا کھائیں گے۔ راستے میں گاڑی رکی تو سخت بھوک لگ چکی تھی تو پیٹ کو...
  8. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شبھ گھڑی کا
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    سچ کہوں تو سلیبرٹی یا سینیئر ٹائپ بننے کا شوق ہمیں کبھی نہیں رہا۔ اوکھے پھنسے ہووں کو یہی کہوں گا کہ ہمت نہیں ہارنا فیصلے کرتے وقت زیادہ نہیں ہچکچانا۔ لیٹ فیصلہ کرنا غلط فیصلہ کرنے سے بھی برا ہے۔ نیز کچھ بھی کریں، انسان اور انسانی تعلقات کو سب سے مقدم رکھیں۔ وغیرہ وغیرہ (ویسے آج میں یہ زیادہ...
  10. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شاہی محل تھا، چھ سو سال قبل بنا۔ عوام کا داخلہ محدود یا مسدود تھا تو فوبڈن سٹی کہلایا۔ کچھ زیادہ ہی بڑا ہے کہ 9000 سے زائد کمرے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ والی فہرست میں بھی کافی پوٹینشل ہے، تاہم ہماری اپنی جان پہچان والوں میں فیصل آبادیوں کا پلڑا خاصا بھاری ہے۔
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ایک سے پوچھا کہ ۔۔۔ اور بھائی آپ کی گاڑی ٹھیک چل رہی ہے۔۔۔ کہتا ہے کہ،، نہیں چل کتھے رئی اے، بسترے تے لمی پئی اے۔ ایک خاتون سموسے والے سے فرماتی پائی گئیں۔۔۔ بھائی میں تھوڑی چٹنی ایکسٹرا منگ لئی، تسی اینج منہ بنایا جیویں اسیں گردہ منگ لیا اے۔
  13. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    پہلے آپ اپنی الجھن کی تو وضاحت کریں، تا کہ ہم جیسوں کی الجھن سلجھے۔
  14. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔
  15. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کوئی درمیانی سی آپشن بھی ہوتی، یعنی گرے ایریا وغیرہ
  16. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بس اتنا ہی کہ خود سے پڑھیں، سوچیں ۔ اپنا ذہن استعمال کریں چیزوں کو سمجھنے میں
  17. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مزید بھی کچھ نام جو ذہن میں آ رہے ہیں، یہ رہے ہندی فلموں میں مایا میم صاحب، زبیدہ، تمنا، زخم، واستو وغیرہ انگلش فلموں میں میں حتمی نہیں کہہ سکتا کہ یہ آرٹ فلم کی کیٹگری میں آتی ہیں یا نہیں، خیر چند نام یہ رہے Chocolat, The English Patient, Casablanca, Life of Pi وغیرہ
  18. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اور کسی فورم پہ نہیں ہوں۔ ویسے اور کوئی اردو فورم اب بچا بھی ہے کیا؟ نیز یہ کہ تاثرات کیا ہونے ہیں۔ منطقی اقدام تو وہی لگتا ہے، جو انتظامیہ نے اٹھایا ہے۔ تاہم اس معاملے کا ایک اور پہلو بھی ہے۔ شاید اس میں کچھ سینئر (یعنی عمر میں) اراکین بھی کچھ رائے دے پائیں، کہ اردو محفل جیسا فورم اگر رہتا تو...
  19. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میرے خیال سے یہ تصویر batura peak کی ہے۔ محفل کی رحلت کے موقعے پہ نیا جوڑا سلنے کو دیا ہے۔ آخری ایام میں ہو سکتا ہے کہ وہ اوڑھ لیں۔
  20. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بس کچھ مزید گزارا وغیرہ ہوا گزشتہ چند سالوں میں ترکی، اٹلی، سپین، سربیا۔۔ ساتھ میں ویٹی کن بھی شامل کر لیں کہ وہ بھی الگ ملک ہے۔ بکٹ میں تو پوری دنیا ہی سمجھ لیں۔ تاہم ریئلسٹ ہو کے دیکھا جائے تو شاید ملائیشیا، آذربائجان اور مصر وغیرہ۔ ممکن ہوا تو خود ڈرائیو کر کے خنجراب سائیڈ سے چین جانے کا بھی...
Top